اتوار‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2025 

برازیل کی 3سالہ ننھی پری نے 47سیکنڈ میں ریوبک کیوب حل کردیا

datetime 8  اکتوبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیو ز ڈیسک )ریوبک کیوب حل کرناآسان کام نہیں ہے اور اگراسے حل کرنے والا کوئی بچہ ہوتو یہ اور بھی مشکل کام ہے لیکن برازیل کی ایک ننھی پری نے کمال مہارت کا مظاہرہ کیا ہے۔برازیل سے تعلق رکھنے والی 3سالہ ننھی پری نے ایک مقابلے کے دوران صرف 47سیکنڈ میں ریوبک کیوب حل کرکے دیکھنے والوں کو حیران کردیا۔یین چین نامی ننھی پری کے مطابق ریوبک کیوب میں مہارت ان کے خاندان کی روایت ہے اور وہ اپنے بچوں کو کم عمری میں ہی اس کی ٹریننگ دیتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…