پیر‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2025 

ننھے ڈی جے نے ٹیلنٹ شو کے دوران سب کو حیران کر دیا

datetime 8  اکتوبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیو ز ڈیسک ).جیسے فن کسی کی میراث نہیں ، اس ہی طرح مہارت حاصل کرنے کیلئے بھی عمر کی کوئی قید نہیں ہوتی۔ جنوبی افریقہ سے تعلق رکھنے والے ننھے ڈی جے کا شمار بھی ایسے ہی افراد میں کیا جاسکتا ہے جس نے افریقی ٹیلنٹ شو کے دوران شاندار پرفارمنس دے کرحاضرین کو حیرت زدہ کردیا۔3سالہ اوراٹیلو نامی یہ ننھاڈی جے میوزک سسٹم کنٹرول کرنے میں شاندار مہارت رکھتا ہے اور دھنوں اس انداز سے ترتیب دیتا ہے کہ سننے والے اس کی صلاحیتوں سے متاثر ہوئے بنا نہیں رہ پاتے۔



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…