منگل‬‮ ، 26 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

برازیل : 400 سے زائد جوڑوں کی اجتماعی شادی

datetime 29  ستمبر‬‮  2015

برازیل : 400 سے زائد جوڑوں کی اجتماعی شادی

اسلام آباد(نیوزڈیسک) برازیل کے شہرساﺅ پولومیں گذشتہ روزایک بڑی اجتماعی شادی کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ارینا کورینتھیانز اسٹیڈیم میں منعقد ہونے والی اجتماعی شادی کی اس تقریب میں400سے زائد جوڑے شادی کے بندھن میں منسلک ہوگئے۔مقامی حکومت کی جانب سے منعقد کی گئی اس اجتماعی تقریب کے دوران شادی کے بندھن میں بندھنے والے… Continue 23reading برازیل : 400 سے زائد جوڑوں کی اجتماعی شادی

آئرلینڈ:ایک گھنٹے میں 1848کپ چائے تیارکرنےکا ریکارڈ

datetime 29  ستمبر‬‮  2015

آئرلینڈ:ایک گھنٹے میں 1848کپ چائے تیارکرنےکا ریکارڈ

ڈبلن(آن لائن) آئرلینڈ میں 12افراد نے ایک گھنٹے میں 1848کپ چائے تیار کرکے عالمی ریکارڈ قائم کردیا۔ آئرلینڈ کے دار الحکومت ڈبلن میں 12افراد نے ایک گھنٹے میں 1848کپ چائے تیار کرکے عالمی ریکارڈ قائم کرلیا۔مقامی سپر مارکیٹ کی جانب سے منعقد کئے گئے اس انوکھے مقابلے کے دوران 12افراد نے انتہائی تیز رفتاری کے… Continue 23reading آئرلینڈ:ایک گھنٹے میں 1848کپ چائے تیارکرنےکا ریکارڈ

تالا لگے مکانات اور گھروں میں چوری اور نقب لگانے کے امکانات بڑھ جاتے ہیں ، گیلپ سروے

datetime 29  ستمبر‬‮  2015

تالا لگے مکانات اور گھروں میں چوری اور نقب لگانے کے امکانات بڑھ جاتے ہیں ، گیلپ سروے

اسلام آباد (آن لائن) باہر سے تالا لگے گھروں میں نقب لگانے کے امکانات بڑھ جاتے ہیں۔چور ڈاکو ایسے موقعوں سے خوب فائدہ اٹھاتے ہیں ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ بات گیلپ سروے کی حالیہ سٹڈی رپورٹ میں سامنے آئی ہے ۔ رپورٹ میں کہا گیا کہ ایک شخص چند دنوں کے لئے اپنے… Continue 23reading تالا لگے مکانات اور گھروں میں چوری اور نقب لگانے کے امکانات بڑھ جاتے ہیں ، گیلپ سروے

جرمنی کی پولیس کو 31 سال مردہ قرار دی گئی ایک خاتون کا سراغ مل گیا

datetime 29  ستمبر‬‮  2015

جرمنی کی پولیس کو 31 سال مردہ قرار دی گئی ایک خاتون کا سراغ مل گیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک ) جرمنی کی پولیس کو 31 سال مردہ قرار دی گئی ایک خاتون کا سراغ مل گیا ہے تاہم وہ اب بھی لاپتہ ہی رہنا چاہتی ہیں۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق جرمنی کے شہر برون شوائیگ کی رہائشی پاسٹیکا 1984 میں 24 برس کی تھیں اور اس وقت وہ کمپیوٹر سائینس کی تعلیم… Continue 23reading جرمنی کی پولیس کو 31 سال مردہ قرار دی گئی ایک خاتون کا سراغ مل گیا

امریکہ : آدھے سر والا بچے کی پیدائش

datetime 29  ستمبر‬‮  2015

امریکہ : آدھے سر والا بچے کی پیدائش

اسلام آباد(نیوزڈیسک ) امریکا میں جیکسن ایمٹ کی پیدائش کے وقت کھوپڑی کا بہت بڑا حصہ موجود نہ تھا اور ڈاکٹروں نے ان کی جلد موت کی پیش گوئی کی تھی لیکن ہرروز صحتمند ہوتے ہوئے اس بچے کی اب پہلی سالگرہ منائی گئی ہے۔فلوریڈا کے اس بچے کے والد نے بتایا کہ ہم نے… Continue 23reading امریکہ : آدھے سر والا بچے کی پیدائش

دو ہزارپندرہ کی بلند ترین عمار تیں

datetime 28  ستمبر‬‮  2015

دو ہزارپندرہ کی بلند ترین عمار تیں

اسلام آباد(نیوزڈیسک )فن تعمیر کے بین الاقوامی ادارے کونسل آف ٹال بلڈنگ کی جانب سے ہر سال ’دنیا کی بہترین بلند عمارتوں‘ کا عالمی ایوارڈ دیا جاتا ہے۔ ان عمارتوں کا انتخاب دنیا بھر سے مقابلے میں شامل درجنوں عمارات کو جانچنے کے بعد کیا جاتا ہے۔ رواں برس بھی حال ہی میں تیار کی… Continue 23reading دو ہزارپندرہ کی بلند ترین عمار تیں

وھیل کی ’قے‘ نے برطانوی شخص کو لکھ پتی بنادیا

datetime 28  ستمبر‬‮  2015

وھیل کی ’قے‘ نے برطانوی شخص کو لکھ پتی بنادیا

لندن(نیوز ڈیسک) برطانیہ میں ایک شخص کو ساحل پر ایک بے ہنگم سا ٹکڑا ملا ہے جو دراصل وھیل کی ’قے‘ ہے۔ساحل پر صبح کے وقت چہل قدمی کرنے والے ایک برطانوی شخص کین ولمین کو لنکاشائر کے ساحل سے وھیل کی الٹی کا ٹکڑا ملا ہے جس کی قیمت لاکھوں روپے بتائی جارہی ہے… Continue 23reading وھیل کی ’قے‘ نے برطانوی شخص کو لکھ پتی بنادیا

ایسا جدید ریسٹورینٹ جہاں سروس کے لیے ایک بھی انسان موجود نہیں

datetime 25  ستمبر‬‮  2015

ایسا جدید ریسٹورینٹ جہاں سروس کے لیے ایک بھی انسان موجود نہیں

کراچی (نیوز ڈیسک)سان فرانسسکو میں ”ایٹ سا“ نامی ریسٹورینٹ پر ایک جدید ترین ڈسپلے کا گمان ہوتا ہے جہاں گرما گرم کھانے فوراً دستیاب ہیں لیکن یہاں مینیجر، کیشیئر اور بیرے سمیت کسی بھی قسم کے فرائض کوئی انسان انجام نہیں دیتا۔اس جدید ریسٹوینٹ کے دروازے پر بہت سے آئی پیڈ پلیٹ فارم لگے ہیں… Continue 23reading ایسا جدید ریسٹورینٹ جہاں سروس کے لیے ایک بھی انسان موجود نہیں

بھارتی شہری نے بیوی کی یاد میں ایک اور ”تاج محل“ تعمیر کردیا

datetime 25  ستمبر‬‮  2015

بھارتی شہری نے بیوی کی یاد میں ایک اور ”تاج محل“ تعمیر کردیا

لکھنﺅ(نیوز ڈیسک) بھارتی ریاست اترپردیش میں ایک شخص نے مغل شہنشاہ شاہ جہاں کی طرح اپنی مرحومہ بیوی کی یاد میں ایک تاج محل تعمیر کیا ہے تاکہ اس کی محبت کے جذبے کو بھی دنیا بھر میں یاد رکھا جائے۔تاج محل کو دنیا بھر میں محبت کی علامت کے طور پر جانا جاتا ہے… Continue 23reading بھارتی شہری نے بیوی کی یاد میں ایک اور ”تاج محل“ تعمیر کردیا

Page 370 of 545
1 361 362 363 364 365 366 367 368 369 370 371 372 373 374 375 376 377 378 379 545