پیر‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2025 

بازوئوں سے محروم کار ڈرائیور لڑکی نے معذوری کو مات دے دی

datetime 19  ستمبر‬‮  2015

بازوئوں سے محروم کار ڈرائیور لڑکی نے معذوری کو مات دے دی

نیو یارک.(نیوزڈیسک)معذوری مجبوری نہیں یہ ثابت کر دکھایا دونوں بازوؤں سے محروم باہمت امریکی کارڈرائیور لڑکی نے۔ امریکہ سے تعلق رکھنے والی 25سالہTishaپیدائشی طور پر دونوں بازوؤں سے معذور ہے لیکن پھر بھی اس نے اپنے زندگی میں حوصلہ ہارنا نہیں سیکھا۔اس باہمت نوجوان لڑکی نے ڈرائیونگ کی تربیت حاصل کرنے کے بعدخصوصی ڈرائیونگ لائسنس… Continue 23reading بازوئوں سے محروم کار ڈرائیور لڑکی نے معذوری کو مات دے دی

طالبہ کو دوران ٹیسٹ باتھ روم جانے کی اجازت نہ ملنے پر ہسپتال منتقل کرنا پڑا

datetime 19  ستمبر‬‮  2015

طالبہ کو دوران ٹیسٹ باتھ روم جانے کی اجازت نہ ملنے پر ہسپتال منتقل کرنا پڑا

روم (نیوز ڈیسک) اٹلی میں یونیورسٹی میں داخلے کےلئے انٹری ٹیسٹ کے دوران طالبہ کو باتھ روم جانے نہیں دیا گیا جس کے بعد اسے ہسپتال لے جانا پڑا۔ سسلی کے پالرمو شہر میں 19 سالہ طالبہ طب کی تعلیم کیلئے یورنیورسٹی میں داخلہ لینا چاہتی تھی اور اس لئے داخلہ ٹیسٹ میں شریک تھی،… Continue 23reading طالبہ کو دوران ٹیسٹ باتھ روم جانے کی اجازت نہ ملنے پر ہسپتال منتقل کرنا پڑا

چھ ماہ میں 1500ڈالر لاگت سے تیار ہونے والا انوکھا سینڈوچ

datetime 19  ستمبر‬‮  2015

چھ ماہ میں 1500ڈالر لاگت سے تیار ہونے والا انوکھا سینڈوچ

نیو یارک(نیوز ڈیسک)آپ سوچ رہے ہوں گے کہ کیا یہ سینڈوچ سونے کی بنی ڈبل روٹی سے تیار کیا گیا ہے جو اس قدر مہنگا اور وقت طلب ہے۔جی نہیں یہ سینڈوچ بالکل سونے چاندی کا تیار کردہ نہیں ہے بلکہ اسے بنانے والے نے کمال فن کا مظاہرہ کیا ہے۔مذکورہ سینڈوچ کو تیار کرنے… Continue 23reading چھ ماہ میں 1500ڈالر لاگت سے تیار ہونے والا انوکھا سینڈوچ

تاج محل پر سیلفی بنانے کے شوق میں جاپانی سیاح زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھا

datetime 19  ستمبر‬‮  2015

تاج محل پر سیلفی بنانے کے شوق میں جاپانی سیاح زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھا

آگرہ(نیوز ڈیسک) سیلفی لینے کا شوق جیسے جیسے جنون میں بدل رہا ہے ویسے ویسے اس جنون میں مبتلا افراد اپنی جان سے بھی ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں اور اب ایسا ہی کچھ ہوا بھارت میں جاپانی سیاح کے ساتھ جو تاج محل کی سیڑھیوں کے کنارے پر کھڑا کچھ خطرناک انداز بنا کر سیلفی… Continue 23reading تاج محل پر سیلفی بنانے کے شوق میں جاپانی سیاح زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھا

جانوروں کی تصاویر کی پیرس کی عمارتوں پررونمائی

datetime 19  ستمبر‬‮  2015

جانوروں کی تصاویر کی پیرس کی عمارتوں پررونمائی

پیرس(نیوز ڈیسک)یوں تو ماڈلز کو آپ نے منفرد لباس میں فیشن کے جلوے بکھیرتے ہوئے دیکھا ہو گا لیکن اب اس میدان میں جانوروںنے بھی انٹری دے ڈالی ہے۔ جی ہاں پیرس میں ایک فوٹوگرافر نے جانوروں کو انسانی طرز کے ملبوسات پہنے کیمرے کی آنکھ میں قید کیا اور پھر ان کی تصاویر کی… Continue 23reading جانوروں کی تصاویر کی پیرس کی عمارتوں پررونمائی

ابھی تو میں جوان ہوں، انٹرنیٹ کی مقبول ترین دادی اماں

datetime 19  ستمبر‬‮  2015

ابھی تو میں جوان ہوں، انٹرنیٹ کی مقبول ترین دادی اماں

نیویارک(نیوز ڈیسک)کہتے ہیں عمر چاہے کچھ بھی ہوبس دل جوان ہونا چاہئے۔امریکی ریاست ٹینیسی کی 87سالہ دادی ہیلن بھی اسی مقولہ پر عمل کرتی نظر آتی ہیں اور خود کو آج بھی نہ صرف جوان سمجھتی ہیں بلکہ شوخ و چنچل ملبوسات زیب تن کرنا اور ناچنا گانا بھی ان کا پسندیدہ مشغلہ ہے۔بات یہیں… Continue 23reading ابھی تو میں جوان ہوں، انٹرنیٹ کی مقبول ترین دادی اماں

بیاسی منزلہ عمارت کی سیڑھیاں چڑھنے کا منفرد مقابلہ

datetime 19  ستمبر‬‮  2015

بیاسی منزلہ عمارت کی سیڑھیاں چڑھنے کا منفرد مقابلہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )بلند و بالا عمارت سر کرنے کا مقابلہ اس بار چین میں منقعد ہوا، جہاں 330 میٹر طویل بلڈنگ نے ایونٹ کی میزبانی کی، مردوں اور خواتین کے مقابلے میں آسٹریلین کھلاڑی فاتح رہے۔بیجنگ کے چائنا ورلڈ ٹاور میں ورٹیکل رنرز کا امتحان ہوا، 82 منزلہ عمارت سر کرنے کیلئے سیٹی بجتے… Continue 23reading بیاسی منزلہ عمارت کی سیڑھیاں چڑھنے کا منفرد مقابلہ

لندن: اسٹیشن پر کیکڑوں کی ٹرین میں سوار ہونے کی کوشش

datetime 19  ستمبر‬‮  2015

لندن: اسٹیشن پر کیکڑوں کی ٹرین میں سوار ہونے کی کوشش

لندن(نیوز ڈیسک)ٹرین میں سوار ہونے کے لیے مسافروں کو پہلے ٹکٹ لینا ضروری ہوتا ہے، لیکن یہ بات بھلا ان کیکڑوں کو کون سمجھائے۔ جی ہاں برطانیہ کے ٹاؤ ن گیٹس ہیڈ میں واقع ایک میٹرو ٹرین اسٹیشن پر صورتحال اس وقت دلچسپ ہوگئی، جب کئی کیکڑے پلیٹ فارم پر چلے آئے۔ کیکڑوں نے وہاں… Continue 23reading لندن: اسٹیشن پر کیکڑوں کی ٹرین میں سوار ہونے کی کوشش

ایران کے 2 سالہ ننھے جمناسٹک ماسٹر نے سب کو حیران کردیا

datetime 17  ستمبر‬‮  2015

ایران کے 2 سالہ ننھے جمناسٹک ماسٹر نے سب کو حیران کردیا

تہران(نیوزڈیسک) کچھ لوگوں میں لوگوں کو حیران کردینے والی صلاحتیں بچپن سے ہوتی ہیں جنہیں صرف سامنے لانے کی ضرورت ہوتی ہے ایسا ہی ایک ایرانی بچہ صرف 2 سال کی عمر میں لوگوں کو حیران کردینے والے جمناسٹک کرتب دکھا رہا ہے۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ فیس بک پر اس 2 سالہ ایرانی بچے… Continue 23reading ایران کے 2 سالہ ننھے جمناسٹک ماسٹر نے سب کو حیران کردیا

Page 374 of 545
1 365 366 367 368 369 370 371 372 373 374 375 376 377 378 379 380 381 382 383 545