پیر‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2026 

چینی صوبے جیانگ ڑی میں دو سر والاکچھوا منظر عام پر آ گیا

datetime 24  ستمبر‬‮  2015 |

اسلام آبا(نیوز ڈیسک ).چینی صوبے جیانگ ڑی میں دو سر والاکچھوا منظر عام پر آیا ہے، یہ کچھوا ایک فارم میں پیدا ہوا ہے جو غیر معمولی طور پر دو سروں کا حامل ہے اور صحت مند ہونے کے ساتھ ساتھ چلنے پھرنے کی صلاحیت بھی رکھتا ہے۔ایک کسان کے فارم میں پیدا ہونے والے اپنی نوعیت کے اس انوکھے کچھوے کے بارے میں دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ ایسا جانور30 ملین میں صرف ایک پیدا ہوتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



2076ء


آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…