کابل قومی پیراگلائیڈنگ ٹیم نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا

23  ستمبر‬‮  2015

اسلام آباد(نیوزڈ یسک )افغانستا ن میںپہلی مرتبہ قومی پیراگلائیڈنگ ٹیم کا قیام عمل میں لایا گیا ہے جس میں نوجوان لڑکیاں بھی شامل ہیں۔ گذشتہ روز افغان دار الحکومت کابل کی فضاﺅں میں قومی پیراگلائیڈنگ ٹیم میں شامل نوجوانوں نے فضاءمیں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا جسے دیکھنے کیلئے بچوں اور بڑوں کی بڑی تعداد موجود تھی۔اس موقع پر قومی ٹیم میں شامل ذکیہ محمدی نامی خاتون پیراگلائیڈر نے بھی اپنے فن کا مظاہرہ کیا اور وہاں موجود تماشائیوں سے بھرپور داد حاصل کی۔واضح رہے کہ پہلی مرتبہ بننے والی اس قومی پیراگلائیڈنگ ٹیم میں 2خواتین سمیت 15افراد شامل ہیں جو فی الحال فضاﺅں میں پرواز کی ٹریننگ حاصل کر رہے ہیں۔



کالم



تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟


نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…