برطانیہ میں 200 سال بعد عجیب و غریب مچھلی کی دریافت
لندن(نیوز ڈیسک) برطانیہ کے دریا میں 200 سال کے بعد پہلی مرتبہ ایک مچھلی کو دیکھا گیا جس کی لمبائی ایک میٹر ہے اور پائپ کی شکل کی اس مچھلی کے منہ میں جبڑے کی بجائے بلیڈ کی طرح تیز نوکیلے دانت پائے جاتے ہیں۔برطانوی دریا میں پائی جانے والی اس عجیب و غریب مچھلی… Continue 23reading برطانیہ میں 200 سال بعد عجیب و غریب مچھلی کی دریافت