منگل‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2026 

نامعلوم افراد کٹھ پتلی پولیس اہلکار کی آنکھوں میں سرخ مرچیں ڈال کرسروس رائفل چھین کر فرار

datetime 12  ستمبر‬‮  2015 |

سرینگر (نیوز ڈیسک) مقبوضہ جموں کشمیر کے علاقے کلگام میں نامعلوم افراد کٹھ پتلی پولیس اہلکار کی آنکھوں میں سرخ مرچیں ڈال کرسروس رائفل چھین کر فرار ہوگئے۔اطلاعات کے مطابق مقبوضہ جموں کشمیر میں نامعلوم افراد کلگام کے ڈسٹرکٹ کورٹ کمپلیکس کے باہر ڈیوٹی پر تعینات کٹھ پتلی پولیس اہلکارکانسٹیبل زاہد احمد کی آنکھوں میں سرخ مرچیں ڈال کر اس کی اے کے 47سروس رائفل لے اڑے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…