چین میں ایک لاکھ ایکڑپرمحیط پتھروں کاجنگل
بیجنگ(نیوز ڈیسک) دیوار چین کے بارے میں دنیا کے ہر شخص نے سن رکھا ہے لیکن چین میں ایک ایسا جنگل بھی ہے جو پتھروں سے بنا ہے اور ایک لاکھ ایکڑ پر محیط ہے جسے دیکھ کر لوگ حیران رہ جاتے ہیں۔چین کے جنوب میں واقع اس قدیم جنگل میں لائم اسٹون کے پہاڑ… Continue 23reading چین میں ایک لاکھ ایکڑپرمحیط پتھروں کاجنگل