دوسری عالمی جنگ میں تباہ ہونیوالے طیارے کی باقیات مل گئیں
وارسا(نیوز ڈیسک)وسطی پولینڈ میں دریا سے سوویت فائٹر بمبار طیارے اور اس کے عملے کے دوارکان کی باقیات ملی ہیں جسے 1945 میں جرمنوں نے مار گرایا تھا ۔ اخبار رپورٹ کے مطابق کامیون گاوں کے قریب دریائے بزورا کی ایک شاخ سے اتوار کے روز اس طیارے کی باقیات ملی ہیں جنہیں قریبی میوزیم… Continue 23reading دوسری عالمی جنگ میں تباہ ہونیوالے طیارے کی باقیات مل گئیں