تین بہنوں کے ہاں ایک ہی دن بچوں کی پیدائش
لندن(نیوزڈیسک) آئرلینڈ سے تعلق رکھنے والی تین بہنوں نے ایک ہی دن، ایک ہی ہسپتال میں ایک ساتھ بچوں کو جنم دیا ہے جبکہ ان کی چوتھی حاملہ بہن کے ہاں ولادت کچھ دن کی تاخیر سے ہو گی۔تینوں کزنز آئرلینڈ کی میو کاو نٹی میں کیسل بار کے میو جنرل ہسپتال میں پیدا ہوئے۔یہ… Continue 23reading تین بہنوں کے ہاں ایک ہی دن بچوں کی پیدائش