منگل‬‮ ، 14 جنوری‬‮ 2025 

پرانی کتابوں کو تراش کر بنائے گئے آرٹ کے شاہکار نمونے

datetime 8  ستمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن(نیوز ڈیسک)برطانیہ سے تعلق رکھنے والی ماہر آرٹسٹ سوئی بلیک ول کو کتابوں کی مدد سے آرٹ کے منفرد ڈیزائن بنانے میں کمال کی مہارت حاصل ہے۔35سالہ سوئی بلیک وِل اپنی صلاحیتوں کو حیرت انگیز اندا زمیں سامنے لاتے ہوئے پرانی کتابوں کے صفحات کی منفرد ترتیب سے تہہ بندی کرتی ہے اور پھر ان کی انتہائی باریک بینی سے تراش خراش کرکے آرٹ کے نمونوں میں تبدیل کر دیتی ہے۔ ایک ترتیب سے بنائے گئے ان انوکھے شاہکاروں کی تیاری نہ صرف آرٹسٹ کی مہارت کا منہ بولتا ثبوت ہے بلکہ آرٹ کا ایک انتہائی منفرد شاہکاربھی ہے۔



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…