نیویارک(نیوز ڈیسک)امریکی ریاست مسیسپی کے ایک کنویں میں پھنسے 4سالہ بچے اور اس کے پالتو کتے کو رضاکاروں نے کڑی تگ و دو کے بعد بحفاظت باہر نکال لیا۔ یہ بچہ اپنے پالتوکتے کو ڈھونڈنے کو نکلا تھا جو کہ ایک ہفتے سے گم تھا۔اچانک ایک کنویں سے کتے کے بھونکنے کی آواز آئی تواپنے پالتو کتے کو دیکھنے کے لئے بچے نے جیسے ہی کنویں میں جھانکا،وہ بھی اندر جا گراجسے ریسکیو اہلکاروں نے کڑی محنت کے بعد اندر سے نکال لیا۔واقعے کے فوراً بعد بچے کو اسپتال پہنچا دیا گیا تاہم خوش قسمتی سے اسے کسی قسم کا کوئی نقصان نہیں پہنچا تھا۔
امریکا میں 4سالہ بچے اور اس کے کتے کورضاکاروں نے بچالیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سیمنٹ کی قیمت میں کمی ریکارڈ، فی بوری کی نئی قیمت سامنے آگئی
-
سنت یہ بھی ہے
-
320 کلومیٹر فی گھنٹہ رفتار کے طوفان کا خطرہ، تین ممالک میں شدید تباہی کا خدشہ
-
کن کن شہروں میں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی کردی
-
نیپال میں ہلاکت خیز سیلاب کی وجہ زلزلہ نہیں بلکہ کچھ اور تھا: امریکی ادارے نے بتادیا
-
سونا سستا، فی تولہ قیمت میں بڑی کمی، عوام کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
صنف تبدیل کرنے والی انایا بنگر کو خواتین کی کرکٹ کھیلنے کی اجازت مل گئی
-
پاکستان کو 150 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار والا نیا بولر مل گیا
-
بل گیٹس کی مستقبل کے بارے میں تشویشناک پیشگوئی
-
یو اے ای ملازمت کے خواہشمند پاکستانیوں کے لیے اہم خبر
-
کل بروز ہفتہ29اگست مقامی تعطیل کا اعلان
-
وزیراعظم اپنا گھر پروگرام ،اپنا گھر بنانے والوں کیلئے بڑی خبر
-
پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں حیران کن کمی



















































