افریقی ملک بینن میں مرنے والے بچوں کے پتلے بناکر انہیں سکول بھیجا جاتا ہے

31  اگست‬‮  2015

افریقی ملک بینن میں مرنے والے بچوں کے پتلے بناکر انہیں سکول بھیجا جاتا ہے

بینن(نیوز ڈیسک) افریقی ملک بینن میں فوت ہوجانے والے مردہ بچوں سے مشابہہ پْتلے بناکر ان کے لیے کھانا کھلانے، کپڑے پہنانے اور سکول بھیجنے سمیت تمام روزمرہ کام کئے جاتے ہیں۔پسماندہ اور غریب اس افریقی ملک میں بچوں کی وفات عام ہے اور لوگ اپنے جڑواں بچوں کی موت کا غم دور کرنے کے… Continue 23reading افریقی ملک بینن میں مرنے والے بچوں کے پتلے بناکر انہیں سکول بھیجا جاتا ہے

زمین پھٹنے سے چار افراد گڑھے میں جا گر ے

30  اگست‬‮  2015

زمین پھٹنے سے چار افراد گڑھے میں جا گر ے

اسلام آباد(نیوزڈیسک ): کبھی کبھی انسان کے ساتھ ایسے واقعات ہوتے ہیں جو اس کے وہم و گمان میں بھی نہیں ہوتا ایسا ہی کچھ ہوا چین میں جہاں پاو¿ں تلے زمین نکلنے کا محاورہ سچ ثات ہوا اور بس کے انتظار میں کھڑے مسافروں کے نیچے زمین اچانک بیٹھ گئی جس کے نتیجے میں… Continue 23reading زمین پھٹنے سے چار افراد گڑھے میں جا گر ے

جانوروں کو بھی کبھی کبھی لائیو کوریج پسند نہیں آتی

30  اگست‬‮  2015

جانوروں کو بھی کبھی کبھی لائیو کوریج پسند نہیں آتی

اسلام آباد(نیوزڈیسک )کبھی کبھی لائیو کوریج جانوروں کو بھی پسند نہیں آتی۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے رپورٹر نے کیلیفورنیا کے ایکیوریم میں موجود آکٹوپس کو ہاتھ لگایا تو اس نے رپورٹر کا ہاتھ جکڑ لیا،رپورٹر کو پریشان دیکھ کر وہاں موجود منتظم مدد کیلئے آیا،کافی جدوجہد کے بعد آکٹوپس سے رپورٹر کی جان چھڑائی۔

ایسا کلب تیار جس میں اپنا غصہ مہنگی چیزیں توڑ کر نکال سکتے ہیں

30  اگست‬‮  2015

ایسا کلب تیار جس میں اپنا غصہ مہنگی چیزیں توڑ کر نکال سکتے ہیں

اسلام آباد(نیوزڈیسک )کینیڈین شہر ٹورنٹو میں ایک ایسے کلب کاآغاز کر دیا گیا ہے جس کے رکن بن کر آپ مہنگی اور قیمتی اشیا ء توڑ سکتے ہیں اور اپنا غصہ شا ہا نہ انداز میں نکا ل سکتے ہیں۔ اس انو کھی سر وس کے تحت آپ پیانو، لیپ ٹا پ ، کراکری اور… Continue 23reading ایسا کلب تیار جس میں اپنا غصہ مہنگی چیزیں توڑ کر نکال سکتے ہیں

امریکی لڑکے نے 288پنسلوں کو با لوں میں اٹکا کر عالمی ریکارڈ بنالیا

30  اگست‬‮  2015

امریکی لڑکے نے 288پنسلوں کو با لوں میں اٹکا کر عالمی ریکارڈ بنالیا

نیویارک(نیوز ڈیسک)امریکی ریاست وسکونسن میں ایک لڑکے نے اپنے بڑے بڑے گھونسلے جیسے با لوں کا فائدہ اٹھاتے ہوئے ان میں موتیوں کی طرح ایک نہیں دو نہیں بلکہ 288پنسلیں اٹکا کر عالمی ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔اس نو جوان نے کسی کی مدد کے بغیر ان تما م پنسلوں کو کلپس کی طرح اپنے… Continue 23reading امریکی لڑکے نے 288پنسلوں کو با لوں میں اٹکا کر عالمی ریکارڈ بنالیا

سوشل میڈیا نے شامی پناہ گزین کی زندگی بدل دی

29  اگست‬‮  2015

سوشل میڈیا نے شامی پناہ گزین کی زندگی بدل دی

بیروت(نیوزڈیسک).سوشل میڈیا محض اپنوں سے رابطوں کا نہیں بلکہ لوگوں کی زندگی بدلنے کا بھی ذریعہ بنتا جارہا ہے ۔ ایسا ہی کچھ ہوا شامی پناہ گزین کے ساتھ ، جس کی ایک تصویر نے اس کی زندگی ہی بدل دی۔ بے گھر ہونے کا درد، چہرے پر بے بسی اور احساس ذمہ داری۔ یہ… Continue 23reading سوشل میڈیا نے شامی پناہ گزین کی زندگی بدل دی

سانپ کیساتھ سیلفی،امریکی شہری اپنا ہاتھ گنوا بیٹھا

29  اگست‬‮  2015

سانپ کیساتھ سیلفی،امریکی شہری اپنا ہاتھ گنوا بیٹھا

واشنگٹن (نیوز ڈیسک) امریکہ میں سانپ کے ساتھ سیلفی لینے کے شوق میں شہری اپنا ہاتھ گنوا بیٹھا۔امریکی میڈیا کے مطابق گزشتہ دو ماہ میں یہ دوسرا واقعہ ہے جس میں سانپ کے ساتھ سیلفی لینے کے شوق میں سیلفی لینے والے کو بھاری جانی نقصان چکانا پڑا ہے۔امریکی ریاست کیلی فورنیا میں 36 سالہ… Continue 23reading سانپ کیساتھ سیلفی،امریکی شہری اپنا ہاتھ گنوا بیٹھا

دلچسپ و عجیب ریکارڈ رکھنے والے گینز کے 60 سال

29  اگست‬‮  2015

دلچسپ و عجیب ریکارڈ رکھنے والے گینز کے 60 سال

نیویارک(نیوز ڈیسک)دنیا بھر کے نت نئے ، انوکھے اور عجیب و غریب ریکارڈ رکھنے والا، گنیز ورلڈ ریکارڈ ساٹھ سال کا ہوگیا۔دنیا کے عجائبات ، دنیا کے سامنے لانے والے گنیز ورلڈ ریکارڈ نے ساٹھ سال پورے کرلیے، ماضی پہ نظر ڈالیں تو نظر آتے ہیں آنکھوں کو حیران اور عقل کو دنگ کردینے والے… Continue 23reading دلچسپ و عجیب ریکارڈ رکھنے والے گینز کے 60 سال

لندن: شیف نے خالص سونے سے مِلک شیک تیار کرنا شروع کردیا

29  اگست‬‮  2015

لندن: شیف نے خالص سونے سے مِلک شیک تیار کرنا شروع کردیا

لندن(نیوز ڈیسک)کیلے، اسٹرابیری، چاکلیٹ سمیت دیگر کئی اقسام اور ذائقوں کے مِلک شیک آپ نے پیئے ہوں گے، لیکن اس برطانوی شیف کا تیار کردہ مِلک شیک ذرا ہٹ کر ہے، جو خالص سونے کی مدد سے بنایا جاتا ہے۔ جی ہاں 24سالہ لقمان علی نامی شیف برطانوی ٹاون ’اولڈ ہیم‘ کا رہائشی ہے، جس… Continue 23reading لندن: شیف نے خالص سونے سے مِلک شیک تیار کرنا شروع کردیا