جاپان میں معمر خواتین کے میوزیکل بینڈ نے دھوم مچادی
اوکی ناوا(نیوز ڈیسک) گلوکاری کے میدان میں آپ نے اکثر نوجوانوں کو ہی اپنی آواز کا جادو جگاتے سنا ہوگا لیکن جاپان میں ایک بینڈ ایسا بھی ہے جو ضعیف العمر خواتین پر مشتمل ہے جب کہ یہ ضعیف گلوکارائیں اپنی آواز کا جادو جگانے میں بے حد مشہور ہیں۔جاپان میں ”کے بی جی 84“… Continue 23reading جاپان میں معمر خواتین کے میوزیکل بینڈ نے دھوم مچادی







































