ہارٹ فورڈ(نیوز ڈیسک)امریکی ریاست کنیکٹی کٹ( Connecticut)کے گو رنر ڈینل میلائے(Dannel Malloy)کی پر یس کا نفرنس کے دوران ان سے زیادہ ان کی پشت پر موجود وہیل مچھلی سب کی تو جہ کا مر کز بنی رہی۔گورنر صاحب Mystic Aquariumکے سامنے کھڑے سیاحت پر ایک پریس کانفرنس کر رہے تھے کہ ان کی پشت پر مو جود ایکیوریم میں وہیل مچھلی تیرتی ہوئی سب کے سامنے ا?گئی اور سب گو رنر کے بجائے اس کی طر ف متوجہ ہو گئے۔15 منٹ کی پریس کانفرس کے دوران وہیل وہیں مو جود دائیں سے بائیں تیرتی رہی جیسے سب کی طرح وہ بھی پریس کانفرنس سننے میں مصروف ہو۔
امریکی ریاست کے گورنر سے زیادہ وہیل مچھلی تو جہ کا مر کز
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
15 اکتوبر سے نیا نظام ! چیک کےذریعے رقم نکلوانے صارفین کے لیے بڑی خبر
-
سعودی عرب: ورک ویزا رکھنے والوں کیلیے بڑی خوشخبری!
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)
-
نانا پاٹیکر نے انتقال سے چند گھنٹے قبل دوست کو کیا پیغام بھیجا؟ ڈاکٹر کا بڑا انکشاف
-
ٹیچرز کیلئے بڑی خوشخبری، سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ آگیا
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان کردیا
-
750 روپے مالیت کے پرائز بانڈز رکھنے والے تیار ہوجائیں! بڑی خبر آگئی
-
ملازمین کی مدتِ ملازمت میں توسیع کا نیا طریقہ کار طے
-
جوان افراد میں تیزی سے کینسر کیوں پھیل رہا ہے؟ نئی تحقیق میں وجوہات سامنے آگئیں
-
میاں بیوی کے قتل کا ڈرامائی ڈراپ سین، 22 سالہ سگا بیٹا ہی قاتل نکلا
-
شوہر نے طلاق کے تنازع پر بیوی سے عطیہ کردہ گردہ واپس مانگ لیا
-
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے لانگ مارچ کے روٹ کی تبدیلی کا اعلان کردیا، شرکا ءکو اہم ہدایت بھی دیدی
-
ایمان فاطمہ نے رجب بٹ کے خلاف قانونی قدم اٹھالیا
-
موٹرسائیکل سوار ہوشیار! لاہور میں نیا ٹریفک کریک ڈاؤن شروع



















































