چینی فضائی کمپنی نے ایئرہوسٹس کو موٹاپے کے سبب جہاز سے اتار دیا
بیجنگ(نیوز ڈیسک)چین کی ایک فضائی کمپنی نے اپنی ایئر ہوسٹس کو موٹا ہونے کی وجہ سے اسے جہازسے اتارتے ہوئے ملازمت سے بھی برطرف کردیا۔چینی اخبار کے مطابق چین کی مقامی فضائی کمپنی نے اپنی ایک خاتون فضائی میزبان کو اس کے زیادہ وزن کی وجہ سے نہ صرف اسے جہاز سے اتار دیا بلکہ… Continue 23reading چینی فضائی کمپنی نے ایئرہوسٹس کو موٹاپے کے سبب جہاز سے اتار دیا