بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

نو فٹ بڑا کتابی ٹاور بنا نے کا عالمی ریکارڈ

datetime 27  اگست‬‮  2015 |

نیویارک(نیوز ڈیسک)یو رپی ملک لکسمبرگ میں ایک نجی بک اسٹور نے ہزاروں کتابوں کی مدد سے 9 فٹ بڑا کتابی ٹاور بنا کر عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیا ہے۔اس کتابی ٹاور کو بنانے کیلئے سخت جلد والی 63 ہزار3 سو77 کتا بوں کا استعمال کیا گیا ہے جنہیں بک اسٹور کی انتظامیہ نے 8ہفتوں کے طو یل ترین وقت میں ایک دوسرے کے اوپر ترتیب وار رکھ کر حتمی شکل دی۔اس کتابی ٹاور کو ورلڈ ریکارڈ بکس میں دنیا کے سب سے بڑے بک ٹاور کی حیثیت سے شامل کر لیا گیا ہے

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…