لندن: میراتھن ریس میں آدمی کی 53دن تک شرکت، ریکارڈ قائم کردیا

29  اگست‬‮  2015

لندن (نیوز ڈیسک)کہتے ہیں کہ مشکل سے مشکل ترین کام کو بھی انسان کی ہمت اور لگن آسان بنا دیتی ہے۔ ایسا ہی ایک کام برطانیہ میں ایک شخص نے کیا، جس میں اس شخص نے 53روز تک میراتھن ریس میں شرکت کی اور ایک عالمی ریکارڈ قائم کردیا۔ اسٹیفورڈ شائر کے رہائشی مارک ویز نامی شخص، جن کا پیشہ کھڑیاں صاف کرنا ہے، انہوں نے 53روز تک مسلسل میراتھن ریس میں حصہ لے کر یہ کارنامہ سرانجام دیا ہے۔ مارک مزید کچھ روز تک اپنا یہ شوق اور مشق جاری رکھ کر 90میراتھن ریس میں شرکت کا ریکارڈ بنانا چاہتے ہیں، جبکہ ان کا اصل مقصد عوام میں صحت کا شعور اجاگر کرنا ہے۔ واضح رہے کہ اس طرز کا سابقہ ریکارڈ 52میراتھن ریس میں شرکت کرکے قائم کیا گیا تھا۔ لیکن گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈز نے ابھی تک اس نئے ریکارڈ کی تصدیق نہیں کی ہے۔



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…