دنیا والوں سے بے حد دور دنیا کے کنارے پر مقیم 13 مرد و خواتین کا گروپ!
اسلام آباد(نیوزڈیسک) قطب جنوبی میں براعظم انٹارکٹیکادنیا کا آخری کنارہ سمجھا جاتا ہے۔ یہ انتہائی سرد علاقہ ہے جہاں ہزاروں کلومیٹر پر محیط برف کی تہیں جمی ہوئی ہیں۔ یہ علاقہ کسی بھی طرح انسانی زندگی کے لیے موزوں نہیں لیکن تحقیق کی غرض سے سائنسدان یہاں کا رخ کرتے ہیں۔ اب بھی کچھ سائنسدان… Continue 23reading دنیا والوں سے بے حد دور دنیا کے کنارے پر مقیم 13 مرد و خواتین کا گروپ!