پیر‬‮ ، 22 دسمبر‬‮ 2025 

چین میں ایک لاکھ ایکڑپرمحیط پتھروں کاجنگل

datetime 29  اگست‬‮  2015 |

بیجنگ(نیوز ڈیسک) دیوار چین کے بارے میں دنیا کے ہر شخص نے سن رکھا ہے لیکن چین میں ایک ایسا جنگل بھی ہے جو پتھروں سے بنا ہے اور ایک لاکھ ایکڑ پر محیط ہے جسے دیکھ کر لوگ حیران رہ جاتے ہیں۔چین کے جنوب میں واقع اس قدیم جنگل میں لائم اسٹون کے پہاڑ اوپر کی جانب بلند ہیں جب کہ جگہ جگہ سر سبز درختوں کی وجہ سے یہ جگہ دیکھنے کے لائق ہے۔یہ جنگل ییونان صوبے کے شہر کنمنگ سے50میل دور واقع ہے۔اس جنگل کے بیچوں بیچ سیڑھیاں بھی بنائی گئی ہیں جس پر چڑھ کر انسان پہاڑوں کے بیچ میں جاسکتا ہے۔ماہرین آثار قدیمہ کا ماننا ہے کہ اس پتھر کے جنگل کو بننے میں 270 ملین سال لگے ہیں۔اس جنگل میں غاریں، آبشاریں اور دیگر خوبصورت چیزیں ہیں۔



کالم



تاحیات


قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…