منگل‬‮ ، 14 جنوری‬‮ 2025 

زمبابو ے : شیرنے سفاری ی گائیڈپرحملہ کر کے گائیڈ کو ہلاک کر دیا

datetime 28  اگست‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوزڈیسک ) زمبابو ے میں شیر نے سفاری ی گائیڈپرحملہ کردیا۔ زمبابوے میں ایک شیر نے ایک سفاری گائیڈ کو زخمی کر دیا جو بعد میں چل بسا۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ یہ واقعہ اسی ہوانگے نیشنل پارک میں پیش آیا جہاں ایک امریکی دندان ساز نے کچھ ہفتے پہلے سیسل نامی شیر کا شکار کیا تھا۔ کوئن سویلز نامی سفاری گائیڈ ایک گروپ کو پیدل سفاری کے لیے پارک میں لے گیا تھا، جہاں اسے دو شیر، دو شیرنیاں اور دو شیر کے بچے نظر آئے۔ وہ گروپ کو لے کر ان شیروں کے قریب گیا تو ایک شیر نے گروپ پر حملہ کر دیا۔ کوئن نے سیاحوں کے گروپ کو تو بچا لیا لیکن شیر کے حملے سے اس کے جسم پر گہرے زخم آئے۔ اسے اسپتال پہنچایا جہاں جہاں وہ دم توڑ گیا۔ کچھ مبصرین کا خیال ہے کہ شیر نے ایک انسان پر حملہ اسی پارک میں کیا ہے جہاں کچھ ہفتے پہلے ایک انسان نے ایک شیر کا شکار کیا تھا۔ اس لیے یہ بھی ہو سکتا ہے کہ شیروں نے اپنا بدلہ لیا ہو۔



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…