منگل‬‮ ، 26 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

61 برس پرانا ہوٹل جہاں آج تک کسی نے قیام نہیں کیا

datetime 17  اگست‬‮  2015

61 برس پرانا ہوٹل جہاں آج تک کسی نے قیام نہیں کیا

روم(نیوز ڈیسک)دنیا بھر میں ہوٹلنگ کا کاروبار بہت منافع بخش سمجھا جاتا ہے اور سیاحوں کی بڑی تعداد ان ہوٹلوں میں رہائش پذیر ہوتی ہے لیکن اٹلی کے جزیرے سیسلی میں ایک ہوٹل ایسا بھی ہے جو آج سے 61سال قبل بنایا گیا لیکن تب سے لے کر آج تک اس میں کوئی بھی مہمان… Continue 23reading 61 برس پرانا ہوٹل جہاں آج تک کسی نے قیام نہیں کیا

گوگل ٹرانسلیٹر شام کے اعلیٰ افسر کی نوکری نگل گیا

datetime 17  اگست‬‮  2015

گوگل ٹرانسلیٹر شام کے اعلیٰ افسر کی نوکری نگل گیا

دمشق(نیوز ڈیسک) شام کے محکمہ سیاحت کو گوگل ٹرانسلیٹرسے عربی سے انگلش میں ترجمہ کرنا مہنگاپڑگیا، گوگل نے عبارت کے معنی ہی بدل دیئے جس کے باعث مذکورہ افسر کونوکری سے ہاتھ دھونے پڑگئے۔ گوگل مترجم’ سافٹ ویئر کی مدد سے حال ہی میں شام کے محکمہ سیاحت نے اشیائے صرف کی ریٹ لسٹ بناتے… Continue 23reading گوگل ٹرانسلیٹر شام کے اعلیٰ افسر کی نوکری نگل گیا

ڈچ گلو کاراپنے دما غ کی سر جری کے دوران مسلسل گاتا رہا

datetime 17  اگست‬‮  2015

ڈچ گلو کاراپنے دما غ کی سر جری کے دوران مسلسل گاتا رہا

آمسٹرڈم(نیوز ڈیسک)ڈچ گلو کاراپنے دما غ کی سر جری کے دوران آپریشن تھیٹر میں بھی مسلسل گنگناتا رہا۔نیدر لینڈز کے شہر Utrecht کے ایک نجی اسپتال میں ڈچ گلوکار کا بر ین ٹیومر کا آپریشن تھا۔آپریشن کے دوران مر یض کا جاگنا ضروری تھا ،اس لئے ڈاکٹروں نے اسے بے ہو ش نہیں کیا۔ آپریشن… Continue 23reading ڈچ گلو کاراپنے دما غ کی سر جری کے دوران مسلسل گاتا رہا

ظالم مگرمچھ دریا میں تیرتی خاتون کا بازو ہڑپ کر گیا

datetime 17  اگست‬‮  2015

ظالم مگرمچھ دریا میں تیرتی خاتون کا بازو ہڑپ کر گیا

فلوریڈا(نیوز ڈیسک) اورلینڈو کے قریب واقع ویکیوا دریا میں تیراکی کرنے والی خاتون کا بازو ایک مگرمچھ نے نگل لیا۔ رپورٹ کے مطابق 37سالہ خاتون کی تاحال شناخت نہیں ہو سکی۔عینی شاہد دیبرخ موریس نے میڈیا سے گفتگو کے دوران بتایا کہ مگرمچھ نے خاتون کی بازو کہنی سے اوپر تک کاٹ کھائی تھی۔ موریس… Continue 23reading ظالم مگرمچھ دریا میں تیرتی خاتون کا بازو ہڑپ کر گیا

کوکا کولا کمپنی کا سب سے بڑا جھوٹ پکڑا گیا، حقیقت سامنے آگئی

datetime 17  اگست‬‮  2015

کوکا کولا کمپنی کا سب سے بڑا جھوٹ پکڑا گیا، حقیقت سامنے آگئی

کراچی (نیوز ڈیسک) معروف مشروب کوکا کولا کے نقصانات کے متعلق گزشتہ کچھ عرصے سے عالمی میڈیا میں مسلسل خبریں شائع ہو رہی ہیں جن میں بعض تحقیقاتی رپورٹس میں کوکاکولا کو موٹاپے اور کینسر کا سبب بھی قرار دیا گیا ہے۔ ان رپورٹس کے باعث کوکا کولا کی ساکھ کافی متاثر ہو رہی تھی… Continue 23reading کوکا کولا کمپنی کا سب سے بڑا جھوٹ پکڑا گیا، حقیقت سامنے آگئی

آکٹوپس اپنی خصوصیات کی وجہ سے اجنبی مخلوق لگتے ہیں، سائنس دان

datetime 16  اگست‬‮  2015

آکٹوپس اپنی خصوصیات کی وجہ سے اجنبی مخلوق لگتے ہیں، سائنس دان

شکاگو(نیوز ڈیسک)سائنس دانوں نے دعویٰ کیا ہے کہ آکٹوپس اپنی خصوصیات کی وجہ سے اجنبی مخلوق لگتے ہیں۔ یونیورسٹی آف شکاگو کے سائنس دان کے مطابق آکٹوپس کی جسم کی ہیئت عام جانوروں سے مختلف، جبکہ اس کے جینوم یعنی کروموسوم کی بناوٹ انتہائی پیچیدہ ہے، جس میں 33000پروٹین کوڈنگ جینز سامنے آئے ہیں، جو… Continue 23reading آکٹوپس اپنی خصوصیات کی وجہ سے اجنبی مخلوق لگتے ہیں، سائنس دان

اب کبوتر بھی جرائم میں نام بنانے لگے

datetime 15  اگست‬‮  2015

اب کبوتر بھی جرائم میں نام بنانے لگے

اسلام آباد (نیوزڈیسک) بلی کے بعد اب کبوتر بھی منشیات کی اسمگلنگ میں ملوث نکلا ۔ حیران کن بات یہ ہے کہ کوسٹا ریکا کی لاریفورما جیل کے باہر سے پکڑا گیا یہ کبوتر اپنے ساتھ ایک دو نہیں بلکہ 14 گرام کوکین لے کر جا رہا تھا ،منشیات کبوتر اپنے ہمراہ ایک زپ والے… Continue 23reading اب کبوتر بھی جرائم میں نام بنانے لگے

جاپان نے شرابیوں کی حفاظت کا انتظام کر لیا

datetime 15  اگست‬‮  2015

جاپان نے شرابیوں کی حفاظت کا انتظام کر لیا

اسلام آباد ( نیوزڈیسک) سیکیورٹی کیمرہ ویسے تو عوام کی حفاظت کے لیے لگایا جا تا ہے مگر جاپان نے یہ ان سیکیورٹی کیمروں کا استعمال اب شرابیوں کو بچانے کے لیے کرنا شروع کر دیا ۔ذرائع کے مطابق جاپانی حکومت اب ریلوے ٹریکس پر سیکورٹی کیمرے نصب کر رہی ہے جس کا اولین مقصد… Continue 23reading جاپان نے شرابیوں کی حفاظت کا انتظام کر لیا

امریکی کمپنی کے ورکرنے ساتھی کو کھانا بنانے کی بھٹی میں پکا دیا

datetime 15  اگست‬‮  2015

امریکی کمپنی کے ورکرنے ساتھی کو کھانا بنانے کی بھٹی میں پکا دیا

کیلیفورنیا (نیوز ڈیسک) امریکی ریاست کیلیفورنیا میں ایک شخص کی لاپرواہی کے باعث ایک خوفناک حادثہ پیش آیا جہاں ایک شخص کو اس کے ساتھی ورکرنے مچھلیوں کے ساتھ 132 ڈگری سینٹی گریڈ پر اوون میں پکا ڈالا ۔ ہوزے میلینا نامی 62 سالہ امریکی شہری ایک فوڈ کمپنی میں کام کرتا تھا جو کین… Continue 23reading امریکی کمپنی کے ورکرنے ساتھی کو کھانا بنانے کی بھٹی میں پکا دیا

Page 390 of 545
1 381 382 383 384 385 386 387 388 389 390 391 392 393 394 395 396 397 398 399 545