الاسکا میں سکیئرز نے رات کو کرتب دکھا کر سماں باندھ دیا

19  اگست‬‮  2015

الاسکا (نیوز ڈیسک ) امریکی ریاست الاسکا میں رات کے وقت سکیئرز نے رنگی برنگی لائٹوں میں سکیئنگ کے کرتب دکھا کر سماں باندھ دیا۔ ا?کلینڈ سٹی ہال پر منچلوں نے ایکروبیٹکس کا شاندار مظاہرہ کرکے مداحوں کے دل جیت لیے۔ ایڈونچر کے دلدادہ منچلوں نے دبئی میں سکائی ڈائیونگ کے شاندار کرتب دکھا کر سب کو حیران کردیا اور فن لینڈ میں ایل ای ڈی سے سجے اگلو میں نوجوان سائیکلسٹ نے سٹنٹس دکھا کر خوب داد وصول کی۔



کالم



بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟


’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…