خاتون نے 110رومال باندھ کر عالمی ریکارڈ قائم کردیا

19  اگست‬‮  2015

سڈنی(نیوز ڈیسک)آسٹریلیا میں 1نوجوان خاتون نے اپنے جسم کے ساتھ 110رومال باندھ کر عالمی ریکارڈ قائم کردیا۔ اس خاتون نے اس مقصد کے لیے اپنی دونوں ٹانگوں اور بازوو¿ں کے ساتھ ساتھ اپنے چہرے کو بھی سوتی اور ریشمی رومالوں سے ڈھانپ لیا اور یہ عالمی کارنامہ سر انجام دیا، جسے گینز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں بھی شامل کر لیا گیا ہے۔



کالم



بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟


’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…