منگل‬‮ ، 26 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

تھائی لینڈ کی ملکہ کی سالگرہ ، دنیا کی سب سے بڑی سائیکل پریڈ کا اہتمام

datetime 20  اگست‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

تھائی لینڈ (نیوز ڈیسک ) تھائی لینڈ کی ملکہ سری کٹ کی 83 ویں سالگرہ کے موقع پر دنیا کی سب سے بڑی سائیکل پریڈ کا اہتمام کیا گیا جسے گینز بک آف ورلڈ ریکارڈز میں درج کر لیا گیا ہے۔ حکومت کی جانب سے ملک بھر میں 76 مختلف مقامات پر سائیکل پریڈ منعقد کی گئی جس میں ایک لاکھ چھتیس ہزار چار سو گیارہ افراد نے شرکت کی۔ سائیکل پریڈ کے شرکا نے نیلے رنگ کی جرسیاں پہن رکھی تھیں جن کے پیچھے بائیک فار موم ” درج تھا۔ تینتالیس کلومیٹر طویل پریڈ میں ولی عہد ، وزیر اعظم سمیت کابینہ کے ارکان نے بھی حصہ لیا۔ اس سے پہلے تائیوان نے دو ہزار گیارہ میں بہتر ہزار نو سو انیس افراد نے سائیکل پریڈ کا ریکارڈ بنایا تھا۔



کالم



شیطان کے ایجنٹ


’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)

آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…