لاس اینجلس کو خشک سالی سے بچانے کیلیے انوکھا طریقہ اختیار کرلیا گیا
لاس اینجلس(نیوز ڈیسک) لاس اینجلس کو فراہم کئے جانے والے پانی کے ذخیرے میں سیاہ رنگ کی کروڑوں گیندیں شامل کی گئی ہیں جنہیں خشک سالی سے بچنے کا طریقہ کہا جارہا ہے۔ لاس اینجلس میں حالیہ خشک سالی کے بعد شہر کے پانی کو محفوظ رکھنے کے لیے ایک انوکھی تدبیراختیار کی گئی ہے… Continue 23reading لاس اینجلس کو خشک سالی سے بچانے کیلیے انوکھا طریقہ اختیار کرلیا گیا