منگل‬‮ ، 14 جنوری‬‮ 2025 

امریکی کمپنی کے ورکرنے ساتھی کو کھانا بنانے کی بھٹی میں پکا دیا

datetime 15  اگست‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کیلیفورنیا (نیوز ڈیسک) امریکی ریاست کیلیفورنیا میں ایک شخص کی لاپرواہی کے باعث ایک خوفناک حادثہ پیش آیا جہاں ایک شخص کو اس کے ساتھی ورکرنے مچھلیوں کے ساتھ 132 ڈگری سینٹی گریڈ پر اوون میں پکا ڈالا ۔ ہوزے میلینا نامی 62 سالہ امریکی شہری ایک فوڈ کمپنی میں کام کرتا تھا جو کین فوڈ بناتی ہے اہوز ے اوون میں داخل ہو کر اس کی صفائی کررہاتھا ۔ جاں بحق ہونیوالے ورکرکے ساتھی نے سمجھا کہ وہ باتھ روم گیا ہو اہے ۔ اس نے لاپرواہی سے 6 ٹن مچھلی اس اوون میں ڈالی اور اسے آن کردیا جس سے ہوز ے بھی مچھلیوں کے ساتھ ہی پک گیا ور موت کا شکار ہوگیا عدالت میں اس کیس کی سماعت کے دوران ڈپٹی ڈسٹرکٹ اٹارنی ہون چن نے کہا کہ انہوں نے اس سے قبل جتنی بھی اموات کے بارے میں دیکھا اور سنا ہے یہ ان سب میں سے بھیانک ترین موت ہے ۔ دوسری جانب کمپنی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ہم اس واقعے کو کبھی نہین بھول سکتے ۔ اپنے ملازمین کی حفاظت ہماری اولین ترجیح ہے ۔ کمپنی نے بیان میں مزید کہا کہ ہم ہوزے میلینا کے لواحقین کو 60 لاکھ ڈالر ہرجانے کے طورپر ادا کرینگے ۔ ہرجانے کی رقم لنے کے بعد جوزکے لواحقین کمپنی کیخلاف جاری کیس سے دستبردار ہوجائیں گے ۔



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…