ترکی ‘ سرکاری ملازمین کو دیر سے دفتر آنے کی مشروط اجازت
استنبول(نیوز ڈیسک)ترکی میں ایک گورنر نے سرکاری ملازمین کو اس شرط پر دیر سے دفتر آنے کی اجازت دے دی ہے کہ وہ یہ اضافی وقت ورزش کرنے میں لگائیں گے۔ترکی کے مغربی صوبے ایڈیئرنی کےگورنر درسن علی ساحن نے موٹاپے کے خلاف مہم شروع کی ہے۔ وہ چاہتے ہیں کہ بے شک ملازمین کام… Continue 23reading ترکی ‘ سرکاری ملازمین کو دیر سے دفتر آنے کی مشروط اجازت