جمعہ‬‮ ، 28 اگست‬‮ 2026 

تین سالہ جیمز ٹفٹس کو کم عمر ترین امریکی میئر کا اعزاز مل گیا

datetime 8  اگست‬‮  2015 |

مینی سوٹا (نیوز ڈیسک) منتخب ہونے پر آئس کریم کھلانے کا وعدہ کام کر گیا ، تین سالہ جیمز ٹفٹس امریکہ کا کم عمر ترین مئیر منتخب ہو گیا۔ امریکی ریاست مینی سوٹا کے گاؤں ڈورسٹ میں فرسٹ سٹیزن کے اعزازی مئیر کا سالانہ انتخاب ہوا جس کو تین سالہ جیمز ٹفٹس نے واضح برتری کے ساتھ جیت لیا۔ 22 افراد پر مشتمل ووٹر لسٹ کو اپنے حق میں قائل کرنے کے لئے جیمز کو زیادہ پاپڑ بھی نہ بیلنے پڑے ، جیتنے پر انہوں نے صرف اپنے ووٹروں کو آئس کریم کھلانے کا وعدہ کیا تھا۔



کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…