نیویارک(نیوز ڈیسک)اب روبوٹ بٹلرزلیں گے ہوٹل میں ویٹرزکی جگہ۔جی ہاں بالکل امریکی ریاست کیلیفورنیا کے دی الوفٹ ہوٹل میں دنیا کے پہلے روبوٹ بٹلر نے باقاعدہ طور پر ڈیوٹی سنبھال لی ہے۔سینسررز لیزر اور وائی فائی ٹیکنالوجی سے لیس بوٹلر نامی یہ روبوٹ بٹلر لفٹ استعمال کرتے ہوئے ہوٹل کے مختلف فلورز پر جاتا ہے اور مہمانوں کو انکی مطلوبہ اشیاء مہیا کرتا ہے۔ہوٹل کے عام ویٹرز کی طرح ڈیوٹی کرتے اس روبوٹ کو ٹپ دینے کی کوئی ضرورت نہیں بلکہ سروس کے معیار سے مطمئن یا بیحد خوش ہونے پر اسے فائیو اسٹار تک ریٹنگ دی جاسکتی ہے جبکہ ٹیکنالوجی سے لیس اس ماڈرن دور میں ٹوئٹ کرکے بھی بوٹلر روبوٹ کی خدمات کا اعتراف کیا جاسکتا ہے۔
کیلیفورنیا کے ہوٹل میں دنیا کے پہلے روبوٹ بٹلر نے ڈیوٹی سنبھال لی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
تنخواہوں کے حوالے سے سرکاری ملازمین کیلئے ایک اور خوشخبری
-
پاکستان کا المیہ
-
ایرانی ریال کے نئے نرخ سامنے آ گئے
-
علی خامنہ ای کے جنازے پر اسرار نقاب پوش کون تھا؟ شناخت ظاہر
-
اداکارہ مومنہ اقبال ہراسانی کیس، ثاقب چدھڑ بارے عدالت کا اہم فیصلہ آگیا
-
عمران خان اور جمائمہ کا تاریخی لندن والا گھر فروخت کے لیے پیش، قیمت جان کر حیران رہ جائیں گے
-
عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں نمایاں کمی
-
تولدے گیبریماریم کو پی آئی اے کی قیادت سونپنے کا فیصلہ
-
امارات کے نائب صدر 77 ویں سالگرہ منانے اسکاٹ لینڈ میں اپنی دلکش اراضی میں پہنچ گئے
-
نئی آٹو پالیسی آخری مراحل میں، کیا گاڑیاں سستی ہوں گی؟
-
پاکستانیوں کے لیے خوشخبری! سعودی عرب نے نیا پیکیج ویزا متعارف کرا دیا
-
100 روپے کی دہی منگوانے پر شوہر کا بیوی پر تشدد، گولی مار دی
-
رشتہ دار نے 6 سالہ بچی کو اغوا کر کے زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا
-
فیفا ورلڈ کپ 2026؛ میسی کا نیا ریکارڈ، ایمباپے کو پیچھے چھوڑ دیا



















































