آسٹریلوی بائیکر کا بائیک پانی کی لہروں پر دوڑانے کا کارنامہ
سڈنی(نیوزڈیسک )آسٹریلوی بائیکر نے اپنی بائیک پانی کی لہروں پر ایسی دوڑائی کہ دیکھنے والے حیران رہ گئے، سمندر کی اونچی اونچی لہروں پر سرفنگ کرنے والے تو آپ نے بہت دیکھے ہوں گے، لیکن آسٹریلیا کے اس نوجوان نے خطرناک موجوں پر اپنی بائیک ایسی دوڑائی کہ دیکھنے والوں نے انگلیاں دانتوں تلے دبا… Continue 23reading آسٹریلوی بائیکر کا بائیک پانی کی لہروں پر دوڑانے کا کارنامہ







































