روسی گاؤں میں مچھروں سے اظہار الفت کے لیے میلے کا انعقاد
ماسکو(نیوزڈیسک )مچھر انسانوں میں مختلف بیماریوں کے پھیلا کا سبب بنتے ہیں۔ بالخصوص ملیریا کی وجہ سے دنیا بھر میں ہر سال لاکھوں افراد ہلاک ہوجاتے ہیں۔ اسی طرح ڈینگی بخار بھی بڑی تعداد میں انسانی جانوں کے ضیاع کا سبب بنتا ہے۔ امراض کے پھیلا کا سبب ہونے کے علاوہ مچھر رات بھر انسانوں… Continue 23reading روسی گاؤں میں مچھروں سے اظہار الفت کے لیے میلے کا انعقاد