منگل‬‮ ، 16 ستمبر‬‮ 2025 

گوجرانوالا میں گھاس چرتے ہوئے گھوڑا گڑھے میں گر گیا

datetime 2  اگست‬‮  2015

گوجرانوالا میں گھاس چرتے ہوئے گھوڑا گڑھے میں گر گیا

گوجرانوالا(نیوزڈیسک)گوجرانوالہ میں گھاس چرتے ہوئے گھوڑا گڑھے میں گر گیا ، جسے بڑی مشکل سے نکالا گیا۔ گوجرانوالہ کے نواحی گاوں گوندانوالہ میں گھوڑا کھیتوں کے قریب گھاس چررہا تھا کہ اچانک ایک گہرے گڑھے میں جاگرا۔ اہل علاقہ نے فوری طور پر ریسکیو 1122 کو اطلاع دی۔ ریسکیو اہل کاروں نےا یک گھنٹے کی… Continue 23reading گوجرانوالا میں گھاس چرتے ہوئے گھوڑا گڑھے میں گر گیا

لاہور میں خواجہ سراؤں کا انوکھا احتجاج، رقص کیا اور بین ڈالے

datetime 1  اگست‬‮  2015

لاہور میں خواجہ سراؤں کا انوکھا احتجاج، رقص کیا اور بین ڈالے

لاہور(نیوزڈیسک)لاہور میں خواجہ سراؤں نے سرکاری ملازمتوں اور دیگر مطالبات کی حمایت میں پریس کلب کے باہر انوکھا احتجاجی مظاہرہ کیا ۔سڑک کے عین بیچ رقص کرتے رہے، بین ڈالے،ٹریفک جام کر دی۔ بڑی تعداد میں خواجہ سرا لاہور پریس کلب کے باہر جمع ہوئے اورگرو عاشی بٹ کی قیادت میں مظاہرہ کیا۔ خواجہ سراؤں… Continue 23reading لاہور میں خواجہ سراؤں کا انوکھا احتجاج، رقص کیا اور بین ڈالے

اوہائیو میں مکھن سے دیدہ زیب مجسمہ تیار

datetime 1  اگست‬‮  2015

اوہائیو میں مکھن سے دیدہ زیب مجسمہ تیار

نیویارک (نیوزڈیسک)یوں تو مکھن صرف کھانے اشیامیں استعمال کیا جاتا ہے تاہم امریکہ میں ماہر مجسمہ سازوں نے مکھن کی مدد سے انوکھا کارنامہ انجام دے کر سب کو حیران کر ڈالا۔ ریاست اوہائیو میں ماہر مجمسہ سازوں نے ہزاروں پانڈ مکھن کی مدد سے گائے بچھڑے شہر کے میئر ہیلمٹ گائے اور اوہائیو کی… Continue 23reading اوہائیو میں مکھن سے دیدہ زیب مجسمہ تیار

دنیا کی پرسکون نوکری مگر آپ مضبوط دل کے مالک ہوں

datetime 1  اگست‬‮  2015

دنیا کی پرسکون نوکری مگر آپ مضبوط دل کے مالک ہوں

لندن (نیوزڈیسک)اگر آپ دنیا کے شور شرابے سے تنگ ہیں اور کسی پرسکون جگہ رہنا چاہتے ہیں تو یہ نوکری آپ کیلئے بہترین ہے لیکن شرط یہ ہے کہ آپ ذرا مضبوط دل کے مالک ہوں اور بھوتوں وغیرہ سے گھبراتے نہ ہوں۔ تفصیلات کے مطابق آئرش سی میں واقع یارڈ سی جزیرے کو ایسے… Continue 23reading دنیا کی پرسکون نوکری مگر آپ مضبوط دل کے مالک ہوں

عجیب عورت…. گولی لگنے کے 5 دن بعد پتا چلا

datetime 1  اگست‬‮  2015

عجیب عورت…. گولی لگنے کے 5 دن بعد پتا چلا

فلوریڈا (نیوزڈیسک)فلوریڈا سے تعلق رکھنے والی ایک عورت نے بتایا کہ یوم آزادی کی تقریبات کے دوران وہ ایک ریسٹورنٹ میں بیٹھی ہوئی تھی کہ اس کی ٹانگ میں گولی لگی۔ اس گولی لگنے کا اس وقت پتہ چلا جب پانچ دن بعد ڈاکٹر نے آپریشن کرکے اس کی ٹانگ سے گولی نکال کر دکھائی۔… Continue 23reading عجیب عورت…. گولی لگنے کے 5 دن بعد پتا چلا

کریمیا کے سفاری پارک میں چار ننھے شیروں کا اضافہ

datetime 1  اگست‬‮  2015

کریمیا کے سفاری پارک میں چار ننھے شیروں کا اضافہ

کریمیا (نیوز ڈیسک)کریمیا کے سفاری پارک میں چار ننھے سفید شیروں کا اضافہ ہوگیا ۔ پارک منیجر نے ٹوکری میں رکھ کر ننھے شیروں کی ملاقات سیاحوں سے کروائی ۔ پارک انتظامیہ شیروں کی تعداد بڑھنے پر انتہائی خوش ہے ۔

ایکوڈور 7لاکھ 65ہزار پودے لگا کر عالمی ریکارڈ قائم کردیا گیا

datetime 1  اگست‬‮  2015

ایکوڈور 7لاکھ 65ہزار پودے لگا کر عالمی ریکارڈ قائم کردیا گیا

کویٹو(نیوزڈیسک)ایکوڈور کی وزارت ماحولیات نے اس شجر کاری مہم کا اہتمام کیا تھا جس میں 57ہزار 512افراد نے حصہ لیا اس طرح صرف 8گھنٹے میں 237مختلف اقسام کے پودے لگائے گئے 2ہزار 269ہیکٹرز پر پھیلے علاقے میں لگائے گئے پودوں کی کل تعداد 7لاکھ 65ہزار سے زائد ہے۔اس موقع پر گنیز ورلڈ ریکارڈ والوں نے… Continue 23reading ایکوڈور 7لاکھ 65ہزار پودے لگا کر عالمی ریکارڈ قائم کردیا گیا

یواے ای ایئرلائن کوپتلے اورموٹےمسافر کوساتھ بٹھانا بھاری پڑگیا

datetime 1  اگست‬‮  2015

یواے ای ایئرلائن کوپتلے اورموٹےمسافر کوساتھ بٹھانا بھاری پڑگیا

ابوظہبی(نیوزڈیسک)آسٹریلوی شہری نے متحدہ عرب امارات کی قومی ایئرلائن پر دوران پرواز بھاری بھرکم مسافر کے ساتھ بٹھانے پر ہرجانے کا دعوی دائر کردیا ہے۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق جیمز باسوس نامی آسٹریلوی شہری نے عدالتی نوٹس میں کہا ہے کہ اس نے 2012 میں متحدہ عرب امارات سے سڈنی جانے کے لئے اتحاد ایئرویز… Continue 23reading یواے ای ایئرلائن کوپتلے اورموٹےمسافر کوساتھ بٹھانا بھاری پڑگیا

برطانیہ نے موٹی خواتین سے سختی سے نمٹنے کا فیصلہ کرلیا

datetime 1  اگست‬‮  2015

برطانیہ نے موٹی خواتین سے سختی سے نمٹنے کا فیصلہ کرلیا

لندن (نیوزڈیسک )برطانوی ادارہ نائس نے موٹاپے سے نمٹنے کیلئے جامع منصوبہ بندی کی ہے جس کے تحت خواتین پر توجہ مرکوز کی گئی ہے کیونکہ موٹی خواتین سے یہ موٹاپا بچوں میں بھی منتقل ہوتا ہے اور موٹاپے کا ایک سلسلہ چل نکلتا ہے۔نائس نے اس سلسلے میں موٹی ماں کو دبلا بنانے کیلئے… Continue 23reading برطانیہ نے موٹی خواتین سے سختی سے نمٹنے کا فیصلہ کرلیا

1 397 398 399 400 401 402 403 404 405 406 407 547