امریکی پولیس چور کے تعاقب میں دوسری ریاست جاپہنچی
پنسلوانا(نیوزڈیسک)امریکا میں چور نے پولیس کی ایک ریاست سے دوسری ریاست تک دوڑ لگوادی،لیکن دو گھنٹے کی محنت کے بعد پولیس کی گاڑی کی ٹکر سے چور کی گاڑی قلابازیں کھاتی ہوئی تھوڑی دور جا کر رک گئی۔ گاڑی رکنے پر پولیس نے چور کو گرفتار کر لیا۔ امریکی پولیس ایک ڈکیتی میں ملوث شخص… Continue 23reading امریکی پولیس چور کے تعاقب میں دوسری ریاست جاپہنچی







































