کراچی کے ساحل پر جیلی فش،3 روز کیلئے سی ویو جانے پر پابندی
کراچی (نیوزڈیسک )کراچی کے ساحل پر بڑی تعداد میں جیلی فش تیز سمندری لہروں کے ساتھ آگئی ہیں۔ جیلی فش کے چھو جانے سے جسم شدید تکلیف کا شکار ہوتا ہے اور اس کی وجہ سے ساحل پر تفریح کیلئے آنے والوں کو شدید تکلیف کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ جیلی فش سال میں ایک… Continue 23reading کراچی کے ساحل پر جیلی فش،3 روز کیلئے سی ویو جانے پر پابندی