ورلڈ اسنیل ریسنگ چمپئن شپ کا انعقاد
اسلام آباد(نیوزڈیسک )گھونگھے اور دوڑ سننے میں کچھ عجیب لگتا ہے، لیکن برطانیہ میں یہ انہونی ہوئی اور گھونگھوں نے ریس میں حصہ لیا۔ ورلڈ سنیل ریسنگ چیمپئن شپ کے لیے175 گھونگھے میدان میں آئے۔ سست ترین مخلوق گھونگھوں کو گول میز کے بیچ و بیچ 13انچ کا فاصلہ طے کرنا تھا۔ دلچسپ ریس جارج… Continue 23reading ورلڈ اسنیل ریسنگ چمپئن شپ کا انعقاد