بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

”7شیروں کو رائے ونڈ میں چھوڑ دیا گیا“

datetime 21  جولائی  2015

”7شیروں کو رائے ونڈ میں چھوڑ دیا گیا“

لاہور(نیوزڈیسک ) جنوبی افریقہ سے سے لائے گئے 7 شیروں کو رائے ونڈ سفاری پارک میں چھوڑ دیا گیا۔ شیروں کو دیکھنے کے لئے شہریوں کا تانتا بندھ گیا ۔ محکمہ وائلڈ لائف کے حکام کا کہنا ہے کہ شیر انتہائی خوبصورت اور توانا ہیں، 4 شیروں کو پنجرے میں بند رکھا گیا ہے جبکہ… Continue 23reading ”7شیروں کو رائے ونڈ میں چھوڑ دیا گیا“

برطانیہ میں ہوا سست رفتار گھونگوں کی ریس کا عالمی مقابلہ!

datetime 20  جولائی  2015

برطانیہ میں ہوا سست رفتار گھونگوں کی ریس کا عالمی مقابلہ!

لندن (نیوزڈیسک ) برطانیہ میں سست رفتار گھونگوں کی ریس کا مقابلہ ہوا ۔ہر سال کی طرح اس سال بھی برطانوی کاؤنٹی ورفوک میں دنیا کے سست ترین کیڑے ، گھونگوں کی ریس کے عالمی مقابلے کا انعقاد کیا گیا ۔ اس ریس میں گھونگوں کو میز کے اوپر سجے میدان پر 13انچ کا فاصلہ طے… Continue 23reading برطانیہ میں ہوا سست رفتار گھونگوں کی ریس کا عالمی مقابلہ!

برازیل میں روبک کیوب حل کرنےکا عالمی مقابلہ

datetime 20  جولائی  2015

برازیل میں روبک کیوب حل کرنےکا عالمی مقابلہ

ساو پولو (نیوزڈیسک )برازیل میں روبک کیوب حل کرنے کی عالمی چیمپئین شپ میں آسٹریلوی نوجوان نے میدان مار لیا۔ساو پولو میں ہوئی چیمپئن شپ میں آسٹریلیوی کھلاڑی فیلکس زیمڈیک نے مسلسل دوسری بار ٹائٹل اپنے نام کیا۔ فیلکس نے پانچ اعشاریہ چھ نو پانچ سکینڈ میں رنگ برنگا روبک کیوب حل کر کے اپنی… Continue 23reading برازیل میں روبک کیوب حل کرنےکا عالمی مقابلہ

شارجہ میں شیشوں کا لباس پہنے رقاصوں کی انوکھی پرفارمنس

datetime 20  جولائی  2015

شارجہ میں شیشوں کا لباس پہنے رقاصوں کی انوکھی پرفارمنس

شارجہ (نیوزڈیسک )عید کے تیسرے دن شارجہ کی سڑکوں پر ایک انوکھے ڈانس گروپ نے شیشے کا بنا منفرد لباس پہن کر لوگوں کا دل جیت لیا۔انوکھا لباس،انوکھا انداز،رقص تو بہت دیکھےہونگے، لیکن ایسا پہلے کبھی نہ دیکھاہوگا۔شارجہ کی سڑکوں پر سلواکیہ سے تعلق رکھنے والے منفرد ڈانس گروپ نےسماں باندھ دیا۔ایک خاص لباس پہن… Continue 23reading شارجہ میں شیشوں کا لباس پہنے رقاصوں کی انوکھی پرفارمنس

جاپان کا ایک منفرد ہوٹل جہاں ملازمین کی بجائے روبوٹ کام کرتے ہیں

datetime 20  جولائی  2015

جاپان کا ایک منفرد ہوٹل جہاں ملازمین کی بجائے روبوٹ کام کرتے ہیں

ناگاساکی(نیوزڈیسک )دور جدید میں آہستہ آہستہ اب انسانوں کی جگہ روبوٹ لے رہے ہیں جب کہ جاپان میں ایک ایسا ہوٹل موجود ہے جہاں داخل ہوتے ہی آپ کو انسانوں کی بجائے روبوٹ خوش آمدید کہیں گے۔جاپان کے شہرناگا ساکی میں حال ہی میں افتتاح ہونے والے اس ہوٹل میں ایک رات کا کرایہ قریبا… Continue 23reading جاپان کا ایک منفرد ہوٹل جہاں ملازمین کی بجائے روبوٹ کام کرتے ہیں

جاپان کا ایسا جزیرہ جہاں کے رہائشیوں کوہروقت گیس ماسک پہننا پڑتا ہے

datetime 20  جولائی  2015

جاپان کا ایسا جزیرہ جہاں کے رہائشیوں کوہروقت گیس ماسک پہننا پڑتا ہے

ٹوکیو(نیوزڈیسک)حکومت کی ناقص کارکردگی اور عوام میں شعور کی کمی کے باعث وطن عزیز کی فضا آلودگی کا شکار ہورہی ہے لیکن اس کے باوجود ہم کھلی ہوا میں سانس لے سکتے ہیں لیکن ذرا سوچیے اگر آپ ایسی جگہ رہنے بھیجا جائے جہاں لوگوں کو زہریلی ہوا کے باعث ہر وقت گیس ماسک پہننا… Continue 23reading جاپان کا ایسا جزیرہ جہاں کے رہائشیوں کوہروقت گیس ماسک پہننا پڑتا ہے

شراب پی کر گلہری نے ہوٹل میں وہ کیا جو انسان بھی نہ کرے

datetime 20  جولائی  2015

شراب پی کر گلہری نے ہوٹل میں وہ کیا جو انسان بھی نہ کرے

لندن(نیوزڈیسک) شراب کے نشے میں دھت ہو کر غل غپاڑہ اور توڑ پھوڑ کرتے ہوئے آپ نے اکثر انسانوں کو تو دیکھا ہو گا لیکن آپ یہ سن کر حیران رہ جائیں گے کہ برطانیہ میں شراب پینے کی شوقین ایک گلہری نے اپنے شوق کو پورا کرنے کے لیے شراب خانے میں گھس کر… Continue 23reading شراب پی کر گلہری نے ہوٹل میں وہ کیا جو انسان بھی نہ کرے

دوسری شادی کاشوق نہیں ،کرنی ضرورہے

datetime 18  جولائی  2015

دوسری شادی کاشوق نہیں ،کرنی ضرورہے

نیویارک(نیوزڈیسک)دوسری شادی کاشوق نہیں ،کرنی ضرورہے ,امریکی شہری کے خیالات جان کرآپ حیران رہ جائیں گے . امریکی ریاست ورجینیا میں ایک شوہر نے اپنی بیوی سے دوبارہ شادی کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے لیکن شوق سے نہیں، مجبوری سے۔ میریون کے رہائشی 21سالہ جیرمی سٹیمپر کو اچھی طرح یاد ہے کہ اس کی… Continue 23reading دوسری شادی کاشوق نہیں ،کرنی ضرورہے

چھٹیاں اور سفر خواتین کیلئے تفکرات کا باعث بنتا ہے

datetime 17  جولائی  2015

چھٹیاں اور سفر خواتین کیلئے تفکرات کا باعث بنتا ہے

لندن (نیوز ڈیسک)چھٹیاں ہونے کی خوشی تو ہر کسی کو ہوتی ہے لیکن سفر کی تیاری اور انتظار و انصرام کچھ پریشانی کا بھی باعث بنتا ہے۔ ایک حالیہ سائنسی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ چھٹیاں اور سفر مردوں کیلئے عموماً خوشی کا سبب بنتی ہیں اور انہیں فکر اور پریشانی نسبتاً کم ہوتی… Continue 23reading چھٹیاں اور سفر خواتین کیلئے تفکرات کا باعث بنتا ہے

Page 413 of 545
1 404 405 406 407 408 409 410 411 412 413 414 415 416 417 418 419 420 421 422 545