منگل‬‮ ، 26 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

میکسیکو میں بارش کے لیے خواتین کے درمیان خونریز لڑائی کی رسم

datetime 15  جولائی  2015

میکسیکو میں بارش کے لیے خواتین کے درمیان خونریز لڑائی کی رسم

اسلام آباد(نیوزڈیسک )دنیا کے مختلف علاقوں میں بارش کے لیے مختلف عقائد کے مطابق دعائیں کی جاتی ہیں یا پھر مختلف رسومات ادا کی جاتی ہیں لیکن میکسیکو کے دیہاتوں میں بارش کے لیے ایک عجیب و غریب کام کیا جاتا ہے جس میں خواتین کے درمیان خون ریز لڑائی ہوتی ہے۔میکسیکو کے علاقے گوریرو… Continue 23reading میکسیکو میں بارش کے لیے خواتین کے درمیان خونریز لڑائی کی رسم

94میٹربلند ٹاور سے اترکر معمرخاتون نے عالمی ریکارڈ قائم کرلیا

datetime 15  جولائی  2015

94میٹربلند ٹاور سے اترکر معمرخاتون نے عالمی ریکارڈ قائم کرلیا

لند ن (نیوزڈیسک )دادا دادی بننے کے بعد بڑھاپے کی دہلیز پر قدم رکھتے ہی بیشتر عمر رسیدہ افراد جینے کی امنگ چھوڑ دیتے ہیں لیکن کچھ کے دل تو بڑھاپے میں بھی جوان ہوتے ہیں۔برطانوی کاونٹی ہیمپ شائر سے تعلق رکھنے والے 101سالہ ان دادی اماں کا شمار بھی ایسے ہی افراد میں کیا… Continue 23reading 94میٹربلند ٹاور سے اترکر معمرخاتون نے عالمی ریکارڈ قائم کرلیا

اسرائیلی مظالم کے شکار فلسطینی بچوں کا علاج جوکر کرنے لگے

datetime 15  جولائی  2015

اسرائیلی مظالم کے شکار فلسطینی بچوں کا علاج جوکر کرنے لگے

مقبوضہ بیت المقدس (نیوزڈیسک )بیمار ہونے کی صورت میں بچوں کو ڈاکٹروں کے پاس لے جانا اور ان کا علاج کرانا والدین کے لئے جوئے شیر لانے کے مترادف ہوتا ہے لیکن اب تو بچوں کو اسپتال میں بھی تفریح میسرآنے لگی۔جی ہاں فلسطینی شہر غزہ کے ایک اسپتال میں جوکر بچوں کو دوران علاج… Continue 23reading اسرائیلی مظالم کے شکار فلسطینی بچوں کا علاج جوکر کرنے لگے

پہاڑ کی بلندی کیپسول ہوٹل، جہاں وقت گزارنا ہرکسی بے بس کی بات نہیں

datetime 15  جولائی  2015

پہاڑ کی بلندی کیپسول ہوٹل، جہاں وقت گزارنا ہرکسی بے بس کی بات نہیں

لیما(نیوزڈیسک )پیرو میں ایڈونچر کے شوقین افراد کے لیے پہاڑ کی 400فٹ کی بلندی پر کیپسول ہوٹل بنایا گیا ہے، جہاں وقت گزارنا ہمت کی بات ہے۔ پہاڑ کے ساتھ 3شفاف مٹیرل والے کیپسول رومز رسیوں کی مدد سے باندھ کر لٹکائے گئے ہیں، جہاں تمام بنیادی سہولیات میسر ہیں۔ اس کیپسول ہوٹل تک پہنچنے… Continue 23reading پہاڑ کی بلندی کیپسول ہوٹل، جہاں وقت گزارنا ہرکسی بے بس کی بات نہیں

سائیکل سے الٹی قلابازی لگا کر نوجوان نے کمال کر ڈالا

datetime 15  جولائی  2015

سائیکل سے الٹی قلابازی لگا کر نوجوان نے کمال کر ڈالا

سالٹ لیک سٹی(نیوزڈیسک )سکے کو فضا میں اچھا لنا تو سب نے سنا اور دیکھا ہوگا، لیکن امریکی ریاست یوٹاہ میں ایک ماہر کھلاڑی نے اپنی سائیکل کے ذریعے کئی فٹ لمبی الٹی قلا بازی لگا کر کمال ہی کر دیا ہے۔ اسٹنٹ مین نے اونچی پہاڑیوں پر موجود لوگوں کے ایک مجمع کے سامنے… Continue 23reading سائیکل سے الٹی قلابازی لگا کر نوجوان نے کمال کر ڈالا

موبائل فون کااستعمال کررہاہے بچوں کی نشوونمامتاثر

datetime 15  جولائی  2015

موبائل فون کااستعمال کررہاہے بچوں کی نشوونمامتاثر

کراچی (نیوزڈیسک )ماہرین کا کہنا ہے کہ الیکٹرانک میڈیا، ویڈیو گیمز اور موبائلز کے بے تحاشا استعمال سے بچوں کی سماجی، جذباتی اور ذہنی نشوونما متاثر ہو رہی ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ الیکٹرانک میڈیا، ویڈیو گیمز اور موبائلز کے بے تحاشا استعمال سے بچوں کی سماجی، جذباتی اور ذہنی نشوونما متاثر ہو رہی… Continue 23reading موبائل فون کااستعمال کررہاہے بچوں کی نشوونمامتاثر

 عید کی خریداری میچنگ کے دوپٹوں کے بغیر ادھوری

datetime 15  جولائی  2015

 عید کی خریداری میچنگ کے دوپٹوں کے بغیر ادھوری

کراچی(نیوزڈیسک ) عید کی خریداری میچنگ کے دوپٹوں کے بغیر ادھوری ہے۔ لڑکیاں گھروں کی زینت ہیں اور لڑکیوں کی سجاوٹ ہیں قوس قزح کے رنگوں سے سجے، لہراتے بل کھاتے دوپٹے،لباس جدید تراش خراش کا ہو، یا روایتی، میچنگ کی چنریا نہ ہو، بات نہیں بنتی،عید کا سوٹ بنانے کے بعد دوپٹوں کی پیکو… Continue 23reading  عید کی خریداری میچنگ کے دوپٹوں کے بغیر ادھوری

شہزادہ ولیم نے ائرایمبولینس پائلٹ کی نوکری شروع کردی

datetime 15  جولائی  2015

شہزادہ ولیم نے ائرایمبولینس پائلٹ کی نوکری شروع کردی

لندن (نیوزڈیسک )برطانوی شہزادہ ولیم نے ائرایمبولینس ہیلی کاپٹر کے پائلٹ کے طور پر نئے کیریئر کا آغاز کردیا ہے۔ شہزادہ ولیم اس سے قبل شاہی ائرفورس میں سرچ اینڈ ریسکیو پائلٹ تھے۔ وہ اب کیمبریج ائرپورٹ سے خصوصی ڈاکٹروں اور پیرا میڈکس کے ساتھ مشرقی برطانیہ میں پرواز کریں گے۔ 33 سالہ شہزادہ ولیم… Continue 23reading شہزادہ ولیم نے ائرایمبولینس پائلٹ کی نوکری شروع کردی

بھارت میں کتے شیروں کے محافظ

datetime 14  جولائی  2015

بھارت میں کتے شیروں کے محافظ

نئی دہلی (نیوزڈیسک )بھارتی حکومت نے شیروں کو محفوظ رکھنے کے لیے کتوں کی خدمات حاصل کرلی ہیں! بھارت میں شیروں سمیت دیگر جنگلی جانوروں کا غیرقانونی شکار عروج پر ہے۔جنگلی حیات کو شکاریوں سے بچانے کے لیے محکمہ جنگلات نے جرمن شیفرڈ بھرتی کرلیے ہیں۔ بیس جون کو تربیت یافتہ بوگیر کتے مدھیہ پردیش… Continue 23reading بھارت میں کتے شیروں کے محافظ

Page 415 of 545
1 406 407 408 409 410 411 412 413 414 415 416 417 418 419 420 421 422 423 424 545