لاہور(نیوزڈیسک ) جنوبی افریقہ سے سے لائے گئے 7 شیروں کو رائے ونڈ سفاری پارک میں چھوڑ دیا گیا۔ شیروں کو دیکھنے کے لئے شہریوں کا تانتا بندھ گیا ۔ محکمہ وائلڈ لائف کے حکام کا کہنا ہے کہ شیر انتہائی خوبصورت اور توانا ہیں، 4 شیروں کو پنجرے میں بند رکھا گیا ہے جبکہ 3 کو کھلے جنگل میں چھوڑ دیا گیا ہے۔محکمہ وائلڈ لائف حکام کے مطابق شہری انہیں اپنی گاڑیوں میں بیٹھ کر نہیں دیکھ سکیں گے، شیروں کو دیکھنے کے لئے محکمہ وائلڈ لائف کی سپیشل جیپیں ہی استعمال کی جا سکیں گی۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ابھیشیک شرما نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
ناناپاٹیکر کی موت کی وجہ کیا بنی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نئے انکشافات سامنے آگئے
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانی مسافروں کے لیے اہم اعلان
-
چڑیا گھر میں ٹائیگر کے پنجرے میں داخل ہونے والا شخص ہلاک، انتظامیہ کا ٹائیگر کو زندہ رکھنے کا فیصلہ
-
زلزلے کے جھٹکے
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
نانا پاٹیکر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
لاہور: رشتہ ٹوٹنے کے رنج میں سابق منگیتر کی لڑکی سے زیادتی
-
معروف اینکر اقرار الحسن کو لاہور سے گرفتار کر لیا گیا
-
سیاسی جماعت کا استحکام پاکستان پارٹی میں ضم ہونے کا اعلان
-
حکومت نے پیٹرول سستا، ڈیزل مہنگا کرنے کا اعلان کردیا



















































