بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

برطانیہ میں ہوا سست رفتار گھونگوں کی ریس کا عالمی مقابلہ!

datetime 20  جولائی  2015 |

لندن (نیوزڈیسک ) برطانیہ میں سست رفتار گھونگوں کی ریس کا مقابلہ ہوا ۔ہر سال کی طرح اس سال بھی برطانوی کاؤنٹی ورفوک میں دنیا کے سست ترین کیڑے ، گھونگوں کی ریس کے عالمی مقابلے کا انعقاد کیا گیا ۔ اس ریس میں گھونگوں کو میز کے اوپر سجے میدان پر 13انچ کا فاصلہ طے کرنا تھا، مقابلے کے لیے 175 گھونگوں کو میدان میں اُتارا گیا۔ مقابلے کی خاص بات یہ بھی ہے کہ اس ریس کا آغاز “ریڈی اسٹیڈی گو” کے بجائے ریڈی اسٹیڈی سلو کے نعرے سے شروع کیا جاتا ہے ،یہ مقابلہ جارج نامی گھونگے نے جیت لیا، جس نے 13 انچ کا فاصلہ ، 2 منٹ، 40 سیکنڈ میں طے کیا، جسے انعام کے طور پر ہرے پتوں کی دعوت دی گئی۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…