انگوروں کا گچھا 8200 ڈالر میں نیلام
کانازاوا(نیوزڈیسک)جاپان میں پھلوں کی ایک منڈی میں انگوروں کا ایک گچھا آٹھ ہزار دو سو ڈالر میں فروخت ہوا ہے۔ریکارڈ قیمت میں نیلام ہونے والے یہ سرخ انگور روبی رومن قسم کے ہیں اور انھیں مٹھاس اور بڑے سائز کے لیے جانا جاتا ہے۔خبر رساں ادارے اے ایف پی نے مقامی زرعی بورڈ کے حوالے… Continue 23reading انگوروں کا گچھا 8200 ڈالر میں نیلام