بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

کھیتوں کی دیکھ بھالی کا کام ڈوگی میاں نے سنبھال لیا

datetime 12  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ماسکو(نیوزڈیسک).یوں تو کتے اپنی وفاداری کی وجہ سے مشہور ہیں، لیکن روس میں اس ڈوگی میاں نے تو اپنی صلاحیتوں کے بل بوتے سب کو اپنا دیوانہ بنا لیا ہے۔ 48سالہ الیگزینڈر نامی کسان کے پالتو کتے نے اپنے مالک کی مدد کرنے کے غرض سے کھیتوں میں کام کرنا شروع کر دیا ہے اور نہ صرف مہارت سے کھیتوں میں ہل چلاتا نظر آتا ہے، بلکہ ہینڈ پمپ چلا کر بالٹی بھی بھرتا ہے اور کھیتوں کو سیراب کرتا ہے۔ لیمن نام کے یہ ڈاگی میاں انتہائی شوق سے اپنے مالک کے ہمراہ روزانہ کھیتوں کو دیکھنے آتے ہیں اور پورے دن فصلوں کی دیکھ بھال کرتے اور اپنے مالک کی مدد کرتے ہیں۔ جی جناب انسان دوستی، محبت، کام کرنے کی لگن اور صلاحیتوں کی ایسی مثال آپ کو شاید ہی کہیں ملے۔



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…