کھلونا موٹرسائیکل نوپارکنگ زون میں پارک کرنے پر3 سالہ بچے کو چالان
اوٹاوا(نیوزڈیسک )کینیڈین پولیس نے نو پارکنگ زون میں پلاسٹک کی موٹرسائیکل پارک کرنے پر 3 سالہ بچے کو جرمانہ کردیا جس کے بعد بچے کے ردعمل نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی۔کینیڈا کی ہیلیفکس پولیس نے اپنے ٹوئٹر اکانٹ پر ایسے بچے کی تصویر پوسٹ کی ہے جسے کھلونا موٹرسائیکل غلط مقام پرپارک کرنے… Continue 23reading کھلونا موٹرسائیکل نوپارکنگ زون میں پارک کرنے پر3 سالہ بچے کو چالان











































