بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

کھلونا موٹرسائیکل نوپارکنگ زون میں پارک کرنے پر3 سالہ بچے کو چالان

datetime 12  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اوٹاوا(نیوزڈیسک )کینیڈین پولیس نے نو پارکنگ زون میں پلاسٹک کی موٹرسائیکل پارک کرنے پر 3 سالہ بچے کو جرمانہ کردیا جس کے بعد بچے کے ردعمل نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی۔کینیڈا کی ہیلیفکس پولیس نے اپنے ٹوئٹر اکانٹ پر ایسے بچے کی تصویر پوسٹ کی ہے جسے کھلونا موٹرسائیکل غلط مقام پرپارک کرنے کے جرم میں چالان کیا گیا جب کہ پولیس نے تصویر کے ساتھ عبارت بھی تحریر کی ہے جس میں بچے کو بے رحم ڈرائیور قرار دیا گیا ہے۔ تین سالہ ڈیکلن ٹریملی اپنے والدین کے ہمراہ ساحل سمندرآیا اورجلد بازی میں نو پارکنگ زون میں اپنی پلاسٹک کی کھلونا موٹرسائیکل پارک کی جس پر وہاں کھڑے اہلکار نے فوری طور پر اس جرم پر تین سالہ ڈیکلن ٹریملی کا چالان کردیا۔ہیلیفکس پولیس کی جانب سے ٹوئٹر پر پوسٹ کی گئی تصویر میں چالان کے بعد بچے کی جانب سے ردعمل کو بے حد پسند کیا جارہا ہے اور اس تصویر کو ہزاروں افراد اب تک لائک اور شیئر کرچکے ہیں۔



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…