بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

آسٹریلیا میں ایک ہزار آٹھ سو چودہ افراد کا میوزک تھراپی کا نیا ریکارڈ

datetime 12  جولائی  2015 |

سڈنی ( نیوز ڈیسک) آسٹریلیا میں ایک ہزار آٹھ سو چودہ افراد نے ایک ساتھ میوزک تھراپی کراکے عالمی ریکارڈ بنا ڈالا۔ آسٹریلوی شہر سڈنی میں ڈاکٹر سری گنپتی سوامی جی کی زیر نگرانی ایک ہزار آٹھ سو چودہ افراد نے میوزک تھراپی کا سبق لیا جو اب تک ایک ساتھ میوزکل تھراپی کرانے والے افراد کی سب سے بڑی تعداد ہے۔ اس موقع پر موجود گینیز بک آف ورلڈ ریکارڈ کی انتظامیہ نے اسے عالمی ریکارڈ کا درجہ دیا اور ڈاکٹر سری گنتپی سوامی جی کو پھولوں کو تحفہ پیش کیا۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…