منگل‬‮ ، 04 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

ماسکومیں بچوں کیلئے ایک ارب ڈالرکاکارٹون فلموں کاپارک بنایاجائیگا

datetime 13  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ماسکو(نیوزڈیسک )ماسکومیں بچوں کیلئے ایک ارب ڈالرکاکارٹون فلموں کاپارک بنایاجائیگا۔ماسکو کے چیف ارکیٹیکٹ سرگئی کوزنیتسوو کے مطابق اس پارک کا رقبہ 2 لاکھ 80 ہزار مربع میٹر ہوگا۔ جو ماسکو کے جنوب میں واقع ہوگا۔ سرگئی کوزنیتسوو نے کہا کہ نئے پارک میں تفریحی مقامات کے علاوہ ایک سرکس، سینما گھر اور بچوں کیلئے کئی کیفے بھی بنائے جائیں گے۔ منصوبے کے مطابق یہ پارک سال بھر کھلا رہیگا اور اس میں آنے والے افراد کی سالانہ تعداد 50 تا 70 لاکھ ہوگی۔ توقع ہے کہ نیا پارک بنانے میں 3 سال لگیں گے۔ پارک کے قریب ایک ہوٹل تعمیر کیا جائے گا اسے بھی روسی کارٹون فلموں کے انداز میں سجانے کا منصوبہ ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…