بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

ڈوگی میاں ننھے میاں کی دیکھ بھال پر مامور

datetime 7  جولائی  2015

ڈوگی میاں ننھے میاں کی دیکھ بھال پر مامور

نیویارک (نیوزڈیسک )یوں تو پالتو جانوروں میں کتوں کی وفاداری کے قصے کون نہیں جانتا ہو گا، ایسے ہی ایک وفادار ڈاگی میاں سے آپکی ملاقات کرواتے ہیں جو اپنی چھوٹے مالک کی حفاظت پر مامور ہے۔اس چھوٹے سے کتے کا مالک ابھی چند ہی مہینوں کا ہے اور محبت کا عالم تو دیکھئے کہ… Continue 23reading ڈوگی میاں ننھے میاں کی دیکھ بھال پر مامور

امریکا میں کار ریس کے دوران خطرناک حادثہ

datetime 7  جولائی  2015

امریکا میں کار ریس کے دوران خطرناک حادثہ

نیویارک(نیوزڈیسک)عام طور پر فلموں میں گاڑیوں کو ہوا میں اچھلتے ہوئے اور گر کر تباہ ہوتے ہوئے تو سب ہی نے دیکھا ہوگیا لیکن جناب یہ کسی ایکشن فلم کے مناظر نہیں بلکہ حقیقی حادثہ ہے۔امریکی ریاست فلوریڈا میں کار ریس کے دوران خطرناک حادثے نے دیکھنے والوں کے اوسان خطا کردیئے۔اسپرنٹ کپ نامی اس… Continue 23reading امریکا میں کار ریس کے دوران خطرناک حادثہ

یوٹیوب نے25برس قبل بچھڑی دوبہنوں کوملوادیا

datetime 6  جولائی  2015

یوٹیوب نے25برس قبل بچھڑی دوبہنوں کوملوادیا

لندن(نیوزڈیسک) انائس بورڈیئر اور سمانتھا فٹرمین ہم شکل جڑواں بہنیں ہیں جنہیں ابتدائی دنوں میں ہی دو مختلف خاندانوں نے گود لے لیا تھا اور 25 سال بعد وہ یوٹیوب کے ذریعے دوبارہ مل گئی ہیں۔دونوں بہنیں ایک دوسرے سے لاعلم تھیں لیکن اس کے باوجود دونوں کے بالوں کے انداز اور پسندیدہ نیل پولش… Continue 23reading یوٹیوب نے25برس قبل بچھڑی دوبہنوں کوملوادیا

ترکی میں زندہ شخص مردہ قرار

datetime 6  جولائی  2015

ترکی میں زندہ شخص مردہ قرار

استنبول(نیوزڈیسک) ایک 46 سالہ ترک باشندے کو حکام کی جانب سے غلطی سے مردہ قرار دے دیا گیا جس کے بعد سے وہ گزشتہ دس سال سے صرف یہ ثابت کرنے کی کوشش کررہا ہے کہ وہ زندہ ہے۔ارضروم صوبے کے رہائشی سینان ایوکی کو مرگی کی بیماری کی تشخیص کے بعد 2003 میں قبل… Continue 23reading ترکی میں زندہ شخص مردہ قرار

پیانو بجانے میں کمال مہارت رکھنے والا بے گھرامریکی شخص

datetime 6  جولائی  2015

پیانو بجانے میں کمال مہارت رکھنے والا بے گھرامریکی شخص

نیویارک(نیوزڈیسک )یوں تو فن کسی ترتیب کا محتاج نہیں ہوتا لیکن کچھ لوگ خداداد صلاحیتوں سے مالا مال ہوتے ہیں۔امریکہ سے تعلق رکھنے والے اس بے گھر شخص کو ہی دیکھ لیں جو پیانو بجانے میں کسی بھی قسم کی تربیت لئے بغیر بھی ایسی مہارت سے پیانو بجاتا ہے کہ سننے والے سر دھنتے… Continue 23reading پیانو بجانے میں کمال مہارت رکھنے والا بے گھرامریکی شخص

چینی کمپنی نے ملازم خواتین پر حاملہ ہونے کیلئے اجازت ضروری قرار دیدی

datetime 6  جولائی  2015

چینی کمپنی نے ملازم خواتین پر حاملہ ہونے کیلئے اجازت ضروری قرار دیدی

بیجنگ(نیوزڈیسک)چین سے اطلاعات ہیں کہ ایک کاروباری کمپنی نے اپنے ملازمین سے کہا ہے کہ وہ بچے پیدا کرنے یا حاملہ ہونے سے قبل باقاعدہ اجازت لیں۔اس خبر پر سرکاری ذرائع ابلاغ اور سوشل میڈیا پر کڑی تنقید کی جا رہی ہے۔چین کے صوبے ہننان میں ایک مالیاتی کمپنی نے اپنے ملازمین سے کہا کہ… Continue 23reading چینی کمپنی نے ملازم خواتین پر حاملہ ہونے کیلئے اجازت ضروری قرار دیدی

برازیلین ڈاکٹر نے طویل العمری کا ٹیسٹ تیار کر لیا

datetime 6  جولائی  2015

برازیلین ڈاکٹر نے طویل العمری کا ٹیسٹ تیار کر لیا

نیویارک(نیوزڈیسک ) اگر تو آپ جاننا چاہتے ہیں کہ آپ کی زندگی کتنی لمبی ہوسکتی ہے تو پہلے بیٹھیں اور پھر کھڑے ہو ں اور اس عمل کو دوہرائیں مگر ہاتھوں کا استعمال نہ کریں۔یہ دلچسپ دعوی ایک برازیلین ڈاکٹر نے اپنی تحقیق میں کیا ہے۔تحقیق کے مطابق اکثر درمیانی عمر کے افراد کو عام… Continue 23reading برازیلین ڈاکٹر نے طویل العمری کا ٹیسٹ تیار کر لیا

نیند میں چلنے کی عادت نے خاتون کوموت کے منہ تک پہنچادیا

datetime 6  جولائی  2015

نیند میں چلنے کی عادت نے خاتون کوموت کے منہ تک پہنچادیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک )سوتے ہوئے جو عادت عام ہے وہ زور سے خراٹے لینا ہے، جو عاد ت عام نہیں بلکہ کچھ لوگوں میں پائی جاتی ہے، وہ سوتے ہوئے چلناہے۔اگر کوئی سوتے میں اپنے کمرے میں ہی چلتا رہے تو کوئی بات نہیں مگر جب کوئی چلتے ہوئے سمندر میں چلا جائے تو جان کے… Continue 23reading نیند میں چلنے کی عادت نے خاتون کوموت کے منہ تک پہنچادیا

نگ سوٹ پہن کر پہاڑ میں موجود 2میٹر چوڑے غار سے گزر کر سب کو حیران کر دیا

datetime 5  جولائی  2015

نگ سوٹ پہن کر پہاڑ میں موجود 2میٹر چوڑے غار سے گزر کر سب کو حیران کر دیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک )سوئزرلینڈکے پہاڑی علاقے میں بہادر خطروں کے کھلاڑی نے ونگ سوٹ پہن کر پہاڑ میں موجود 2میٹر چوڑے غار کے اندر سے گزر کر اپنی بہادری کا مظاہرہ پیش کیا۔ جان کو خطروں میں ڈال کر اس کھلاڑی نے ونگ سوٹ پہن کر آزاد پرندوں کی طرح پہاڑ کی چوٹی سے چھلانگ لگائی… Continue 23reading نگ سوٹ پہن کر پہاڑ میں موجود 2میٹر چوڑے غار سے گزر کر سب کو حیران کر دیا

Page 422 of 545
1 413 414 415 416 417 418 419 420 421 422 423 424 425 426 427 428 429 430 431 545