پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

نوجوان کی پہاڑی راستوں پر بہادری و مہارت سے سائیکلنگ کا انداز

datetime 9  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ویانا(نیوز ڈیسک)دنیا بھر میں اونچی چٹانوں پر مہم جوئی کرنا ایک عام بات ہے، لیکن یہ ویڈیو کچھ ایسے من چلے نوجوانوں کی ہے، جو پہاڑوں کی اونچی نیچی زمین پر انتہائی مہارت سے سائیکل چلاتے نظر آتے ہیں۔ آسٹریا سے تعلق رکھنے والے یہ نوجوان اس خطرنا ک مہم جوئی میں گورگ نامی پہاڑی سلسلے کے ساتھ ساتھ بنی پتلی اور تنگ سڑکوں پر بلا خوف و خطر تیز رفتاری سے سائیکلنگ کا مظاہرہ کرتے ہیں۔ پ±رخطر پہاڑی راستوں پر انتہائی بہادری اور مہارت سے سائیکلنگ کرتے ان مہم جو نوجوانوں کی وڈیو دیکھنے والوں کو دنگ کردیتی ہے کیونکہ کئی فٹ کی اونچائیوں پر موجود اس پہاڑی سلسلے میں ایسا خطرہ مول لینے کے لیے فولادی قوتِ ارادی درکار ہوتی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…