مطلوب مجرم کا فیس بک پوسٹ پر اپنی اچھی تصویر لگانےکا مشورہ
سڈنی (نیوزڈیسک ) ترقی یافتہ ممالک میں تھانے یا ان کے شہروں کی پولیس مطلوب مجرموں کی گرفتاری کے لیے فیس بک کا کھل کر استعمال کرتی ہیں، اپنے فیس بک پیج کے ذریعے مطلوب مجرموں کی باقاعدہ پوسٹ شیئر کی جاتی ہیں۔ ایسی ہی ایک پوسٹ آسٹریلیا کی وکٹوریہ پولیس کی جانب سے شیئر… Continue 23reading مطلوب مجرم کا فیس بک پوسٹ پر اپنی اچھی تصویر لگانےکا مشورہ







































